• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا تیسری بار اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 اگست کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعاء

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in پاکستان
0
توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا تیسری بار اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے توشہ خانہ کیس میں تیسری بار اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 اگست کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ چئیرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کیس کے جج کی جانبداری کے خلاف درخواست کی تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس قابل سماعت ہونے کا معاملہ واپس اسی جج کو بھیج دیا۔درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ ہائی کورٹ کے حکم کو کالعدم قرار دے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے توشہ خانہ ٹرائل پر حکم امتناع دینے کی بھی استدعا کر دی۔درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ توشہ خانہ کیس میں درخواستوں پر فیصلے تک ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روکے، ٹرائل کرنے والے جج نے ناقص اور سرسری طریقے سے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دیا تھا۔سابق وزیر اعظم نے درخواست میں کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ہمایوں دلاور کو کیس واپس بھیج کر قانونی غلطی کی ہے، کیس قابل سماعت ہونے پر فیصلہ کرنے والا جج دوبارہ آزادانہ طور پر کیسے سن سکتا ہے؟درخواست میں کہا گیا کہ اسلام آبادہائی کورٹ کے سنگل جج نے فیصلہ دے کر درخواست گزار کے بنیادی حقوق سلب کیے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا تھا کہ سیشن کورٹ فریقین کو دوبارہ سن کر کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا فیصلہ کرے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی۔عدالت نے کہا تھا کہ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور ہی کیس کی سماعت کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

رواں مالی سال کے دوران ملک میں بجلی کی پیداوار 1لاکھ 38 ہزار 759 گیگا واٹ فی گھنٹہ پہنچ جائے گی، نیپرا دستاویزات

اگلی پوسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper