• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گرفتاری کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے ویڈیو بیان جاری

میری گرفتاری متوقع تھی اور میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے پہلے ریکارڈ کیا تھا،میری پارٹی کے کارکن پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں ، بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in پاکستان
0
گرفتاری کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے ویڈیو بیان جاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے ویڈیو بیان جاری کردیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ویڈیو پیغام کے ساتھ لکھا گیا کہ میری گرفتاری متوقع تھی اور میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے پہلے ریکارڈ کیا تھا۔سوشل میڈیا اکاونٹ پر لکھا گیا کہ یہ لندن پلان کی تکمیل میں ایک اور قدم ہے تاہم میں چاہتا ہوں کہ میری پارٹی کے کارکن پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے اکاونٹ پر لکھا گیا کہ ہم اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو الحق ہے اور ہم لا الہ الا اللّٰہ پر یقین رکھتے ہیں۔سابق وزیراعظم نے ویڈیو بیان میں کہا کہ جب تک یہ پیغام آپ تک پہنچے گا تب تک یہ مجھے گرفتار کرچکے ہوں گے اور میں جیل میں ہوں گا۔

پچھلی پوسٹ

قانونی طور پر چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا، عمیر نیازی

اگلی پوسٹ

فواد چوہدری کا مردم شماری کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فواد چوہدری کا مردم شماری کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

فواد چوہدری کا مردم شماری کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper