• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بدھ تک نگران وزیراعظم کا نام سامنے آجائےگا، رانا ثنا|

عمران خان مکافات عمل کا شکار ہوا ہے، اس کی گرفتاری کسی کے حکم پر نہیں بلکہ عدالتی حکم پر ہوئی‘ وفاقی وزیر داخلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in پاکستان
0
بدھ تک نگران وزیراعظم کا نام سامنے آجائےگا، رانا ثنا|
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کروانا نگران سیٹ اپ اور الیکشن کمیشن کا کام ہے، بدھ تک نگران وزیراعظم کا نام سامنے آجائے گا۔ فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب میں وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ لیپ ٹاپ میرٹ کی بنیاد پر دیے جا رہے ہیں، اب تک 10 لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم ہو چکے ہیں، شہباز شریف نے 2008ءمیں نوجوانوں کیلئے لیپ ٹاپ پروگرام شروع کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان مکافات عمل کا شکار ہوا ہے، اس کی گرفتاری کسی کے حکم پر نہیں بلکہ عدالتی حکم پر ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی عدالتی کارروائی میں تاخیری حربوں سے کام لیتے رہے، عدالت نے اپنی کارروائی مکمل کرکے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ دیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے سیاست میں نفرت اور گالم گلوچ کا کلچر متعارف کروایا، ان کے کہنے پر جج کے خلاف سوشل میڈیا پر گندا پروپیگنڈا کیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی نے چوری کی ہے اور اس پر ہی اس کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے پٹرول اور بلوں میں اضافہ نہیں کیا، ملک ترقی کر رہا تھا، اس پراجیکٹ نے ملک میں نفرت کے بیج بوئے، اس پراجیکٹ کو لانے کے ہم کسی طور پر ذمہ دار نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اس فیصلے کو بڑی عدالتوں میں چیلنج کر سکتے ہیں۔ رانا ثناءاللہ کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگنے جا رہی، جو جتھا ملک دشمنوں کا آلہ کار بنے اس جتھے پر پابندی لگنی چاہیے، الیکشن میں عوام جس کو منتخب کریں اسے ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنی چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

الحمد اﷲ میں درست ثابت ہوگیا، عمر فاروق ظہور

اگلی پوسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی زمان پارک سے گرفتار ، کوئی مزاحمت نہ کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی زمان پارک سے گرفتار ، کوئی مزاحمت نہ کی

چیئرمین پی ٹی آئی زمان پارک سے گرفتار ، کوئی مزاحمت نہ کی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper