• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

11 جماعتوں نے ڈیڑھ سال اقتدار میں ذمہ داری کا مظاہرہ کیا‘ خورشید شاہ

اگر انتخابات میں ایک دوسرے کے مقابلے میں اپنے امیدوار کھڑے کیے تو اتحاد ٹوٹ جائےگا، وفاقی وزیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in پاکستان
0
11 جماعتوں نے ڈیڑھ سال اقتدار میں ذمہ داری کا مظاہرہ کیا‘ خورشید شاہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکمران جماعت میں شامل جماعتوں نے اگر آمدہ انتخابات میں ایک دوسرے کے مقابلے میں اپنے امیدوار کھڑے کیے تو اتحاد ٹوٹ جائے گا اور موجودہ حکومت کے حاصل تمام فوائد ضائع ہوجائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہاکہ آئندہ انتخابات میں اتحادی جماعتوں کو 2018 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیتی ہوئی 120 نشستوں پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے اور ان نشستوں پر گزشتہ انتخاب میں دوسرے نمبر پر آنے والی جماعت کے امیدوار کی حمایت کرنی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ 11 جماعتوں نے ڈیڑھ سال اقتدار میں ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور ملک کو مشکل صورت حال سے نکال لیا۔ تاہم ان کے بقول ”اصل امتحان اب الیکشن میں ہوگا کہ ہم اقتدار کے لیے جمع تھے یا ریاست کےلئے ۔سینئر سیاست دان نے کہا کہ یہ ذمہ داری مسلم لیگ ن پر عائد ہوتی ہے کہ وہ دیگر اتحادی جماعتوں کو عام انتخابات میں کس طرح لے کرچلتی ہے کہ اتحاد کا ماحول اور فضاءبرقرار رہے۔پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت خورشید شاہ کے مطابق نئی مردم شماری کی بنیاد پر انتخابات اگلے سال تک موخر ہو سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ایم کیو ایم کا نگراں وزیراعظم کیلئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا نام دینے پر غور

اگلی پوسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دور میں مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا‘ عطا تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دور میں مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا‘ عطا تارڑ

چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دور میں مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا‘ عطا تارڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper