• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نئی مردم شماری کے لیے الیکشن میں تاخیر ممکن نہیں، قمر زمان کائرہ

مسلم لیگ (ن) بھی اس عمل میں کسی قیمت پر تاخیر کے حق میں نہیں، مشیر وزیراعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 31, 2023
in پاکستان
0
نئی مردم شماری کے لیے الیکشن میں تاخیر ممکن نہیں، قمر زمان کائرہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نئی پارٹیوں کے قیام کا مطالبہ کر کے نئی مردم شماری کے انعقاد کی بنیاد پر انتخابات میں تاخیر ممکن نہیں۔ ایک انٹرویو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کا عمل شروع ہوچکا ہے اور الیکشن کمیشن اپنے مخصوص وقت اور مدت پر انتخابات کرانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انتخابات میں تاخیر ملکی استحکام کےلئے سازگار نہیں ہوگی اور مسلم لیگ (ن) بھی اس عمل میں کسی قیمت پر تاخیر کے حق میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نگران سیٹ اپ پر ملک کو مناسب طریقے سے چلانے کی بہت بڑی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ نئی مردم شماری کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے بھی انتخابات کا عمل نہیں رکے گا۔انہوں نے کہا کہ نگراں سیٹ اپ میں سیاست دانوں کو بڑی ذمہ داری کے ساتھ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاستدان اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں ادا کر رہے ہیں تاہم ملک کا استحکام آئین اور قانون کی حکمرانی میں مضمر ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی ملاقات

اگلی پوسٹ

میرے بیٹے میں کوئی عیب ثابت ہو جائے اسے گھر سے نکال دونگا،طارق بشیر چیمہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میرے بیٹے میں کوئی عیب ثابت ہو جائے اسے گھر سے نکال دونگا،طارق بشیر چیمہ

میرے بیٹے میں کوئی عیب ثابت ہو جائے اسے گھر سے نکال دونگا،طارق بشیر چیمہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper