• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں 173 افراد جاں بحق،260 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ

پنجاب میں 67 ،خیبرپختونخوا ہ میں47 ،بلوچستان 10 ،سندھ میں 21 ہلاکتیں ہوئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 30, 2023
in پاکستان
0
حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں 173 افراد جاں بحق،260 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق حالیہ بارشوں میں ملک بھر میں 173 افراد جاں بحق جبکہ 260زخمی ہوئے۔این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق رپورٹ جاری کری۔ 25 جون سے اب تک ملک بھر میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 173 افراد جان کی بازی ہار گئے۔رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 32 خواتین اور 72 بچے شامل ہیں، پنجاب میں سب سے زیادہ 67 جبکہ خیبرپختونخوا ہ سے 47 اور بلوچستان سے 10 اموات رپورٹ ہوئیں۔اعداد وشمار کے مطابق سندھ میں 21،آزاد کشمیر میں 12،گلگت بلتستان میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، مون سون بارشوں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 11 افراد کی جان لے لی۔این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں 260 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں 110 مرد، 76 خواتین اور 74 بچے شامل ہیں۔ مون سون بارشوں کے باعث پنجاب میں 158 افراد زخمی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق اس عرصے کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1485 گھروں کو نقصان پہنچا، حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 475 مویشی بہہ گئے۔

پچھلی پوسٹ

کچے میں آپریشن،سندھ پولیس کا حتمی پلان کی تیاری کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

چنیوٹ،سیلابی پانی میں 15 مکان بہہ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چنیوٹ،سیلابی پانی میں 15 مکان بہہ گئے

چنیوٹ،سیلابی پانی میں 15 مکان بہہ گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper