• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

2018 تا 2023: پیٹرول ڈیلرز کے مارجن میں فی لیٹر 189 فیصد اضافہ

پی ڈیم ایم حکومت نے اپنے دورِ اقتدار میں پٹرول ڈیلرز کا مارجن مجموعی طور پر 108 فیصد اضافے کے ساتھ 7.64روپے فی لیٹر کر دیا یکم اپریل 2021 کو تحریک انصاف حکومت نے ڈیلرز مارجن میں 5.7 فیصد اضافہ کرتے ہوئے مارجن 2.97 روپے فی لٹر کر دیا گیا تھا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 30, 2023
in پاکستان
0
2018 تا 2023: پیٹرول ڈیلرز کے مارجن میں فی لیٹر 189 فیصد اضافہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) جولائی 2018 تا اکتوبر 2023 کے عرصے میں پٹرول ڈیلرز کے مارجن میں فی لٹر 189 فیصد کا اضافہ کرتے ہوئے اسے 2.64 روپے فی لٹر سے بڑھا کر 7.64 روپے فی لٹر کر دیا گیا ہے۔پی ڈی ایم اتحادی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد پٹرولیم ڈویژن نے فی لٹر پٹرول پر ڈیلرز مارجن میں ریکارڈ 108 فیصد اضافہ کیا، پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے مارجن میں اضافے کے لیے عام شہریوں کو متعدد بار ہدف بنایا گیا، جس کے نتیجے میں حکومت دبا میں آتے ہوئے ان کے مارجن میں اضافہ کرتی رہی۔فی لٹر پٹرول پر ڈیلرز مارجن کا موازنہ کیا جائے تو پاکستان تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے سے قبل پٹرول ڈیلرز 2.64 روپے فی لٹر مارجن کما رہے تھے، یکم دسمبر 2019 کو پاکستان تحریک انصاف حکومت نے ڈیلرز مارجن میں 6.4 فیصد اضافہ کرتے ہوئے مارجن 2.81 روپے فی لٹر کر دیا تھا۔یکم اپریل 2021 کو پاکستان تحریک انصاف حکومت کی جانب سے ایک بار پھر ڈیلرز مارجن میں 5.7 فیصد اضافہ کرتے ہوئے مارجن 2.97 روپے فی لٹر کر دیا گیا تھا، 16 دسمبر 2021 کو پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے دبا میں آ کر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پٹرول مارجن میں 24 فیصد اضافہ کرتے ہوئے فی لٹر پٹرول پر 3.68 روپے مارجن مقرر کر دیا تھا۔یوں، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے دورِ حکومت میں پٹرول پر ڈیلرز مارجن میں مجموعی طور پر 40 فیصد تک اضافہ کیا۔پی ڈی ایم اتحادی حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد 16 دسمبر 2022 کو پٹرول پر ڈیلرز کے مارجن میں تقریبا 36 فیصد اضافہ کرتے ہوئے مارجن 5 روپے مقرر کر دیا گیا، صرف ایک مہینے بعد ہی پی ڈی ایم اتحادی حکومت نے 16 جنوری 2023 کو ڈیلرز مارجن میں 20 فیصد اضافہ کرتے ہوئے فی لٹر مارجن 6 روپے تک پہنچا دیا، یوں، پی ڈی ایم حکومت محض 15 ماہ کے دوران فی لٹر پٹرول پر ڈیلر مارجن میں 63 فیصد اضافہ کر چکی ہے۔گزشتہ پانچ سال کے عرصے میں جولائی 2018 تا جولائی 2023 کے دوران پٹرول ڈیلرز کے مارجن میں فی لٹر 127 فیصد کا اضافہ کرتے ہوئے اسے 2.64 روپے فی لٹر سے بڑھا کر 6 روپے فی لٹر کر دیا گیا ہے جو کہ پٹرول صارف پر ایک بوجھ سے کم نہیں ہے۔حالیہ دنوں میں پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پٹرول پر ڈیلر مارجن میں اضافے کے لیے حکومت پر دبا ڈالا گیا، پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اپنے مارجن میں اضافے کے لیے عام شہریوں کو ہدف بناتے ہوئے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کرنے اور ملک بھر پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کیا تھا، جس پر وزارت پٹرولیم نے فی لٹر پٹرول پر مارجن میں 1.64 روپے اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ اضافہ یک مشت کرنے کی بجائے ہر 15 دن بعد چار مراحل میں کیا جائے گا، یوں حکومت یکم ستمبر، 16 ستمبر، یکم اکتوبر اور 16 اکتوبر 2023 کو بتدریج فی لٹر پٹرول مارجن میں ہر بار 41 پیسے کا اضافہ کرتے ہوئے مارجن 7.64 روپے فی لٹر کر دے گی۔اس معاہدے کے بعد پی ڈیم ایم اتحادی حکومت نے اپنے دورِ اقتدار میں پٹرول ڈیلرز کا مارجن مجموعی طور پر 108 فیصد اضافے کے ساتھ 3.68 فی لٹر سے بڑھا کر 7.64 روپے فی لٹر کر دیا ہے۔یوں جولائی 2018 تا اکتوبر 2023 کے عرصے میں پٹرول ڈیلرز کے مارجن میں فی لٹر 189 فیصد کا اضافہ کرتے ہوئے اسے 2.64 روپے فی لٹر سے بڑھا کر 7.64 روپے فی لٹر کر دیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پی پی قیادت اتحادیوں کے دباﺅ پر اسمبلیوں کی تحلیل کے لیے رضامند ہوئی، ذرائع

اگلی پوسٹ

آرمی ایکٹ کی منظوری میں ووٹ پر پی ٹی آئی اراکین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرمی ایکٹ کی منظوری میں ووٹ پر پی ٹی آئی اراکین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

آرمی ایکٹ کی منظوری میں ووٹ پر پی ٹی آئی اراکین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper