• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نگران سیٹ اپ کا اعلان کر دیا جائےگا، مریم اور نگزیب

پارلیمنٹ کی تحلیل کا فیصلہ اتحادی حکومت اور وزیراعظم کریں گے، نگران وزیراعظم کی مشاورت کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا حصہ نہیں ہوں، وفاقی وزیراطلاعات ریڈیو پاکستان کا تمام آرکائیو ڈیجیٹل ہو گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف جلد اس کا افتتاح کریں گے، ریڈیو پاکستان کی نشریات 52 ممالک تک جائے گی، میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 30, 2023
in Uncategorized
0
وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نگران سیٹ اپ کا اعلان کر دیا جائےگا، مریم اور نگزیب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نگران سیٹ اپ کا اعلان کر دیا جائے گا، پارلیمنٹ کی تحلیل کا فیصلہ اتحادی حکومت اور وزیراعظم کریں گے، نگران وزیراعظم کی مشاورت کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا حصہ نہیں ہوں، جو بھی نام ہوں گے وہ سامنے آ جائیں گے،ریڈیو پاکستان کا تمام آرکائیو ڈیجیٹل ہو گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف جلد اس کا افتتاح کریں گے، ڈیجیٹل ٹرانسمیٹر کی تنصیب سے نوجوانوں کی ریڈیو براڈ کاسٹنگ میں شمولیت میں اضافہ ہوگا، ریڈیو پاکستان کی نشریات 52 ممالک تک جائے گی، اس کی استعداد میں 70 فیصد اضافہ ہوگا۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے روات میں ریڈیو پاکستان کے 1000 کلو واٹ ڈیجیٹل ڈی آر ایم میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ریڈیو پاکستان انتہائی اہم سنگ میل عبور کرنے جا رہا ہے، ریڈیو پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 1000 کلو واٹ ڈیجیٹل ڈی آر ایم میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کا پہلی مرتبہ اجراءہو رہا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ ریڈیو کے بیشتر ٹرانسمیٹرز اپنی طبعی مدت پوری کر چکے تھے، ریڈیو پاکستان کو ڈیجیٹل آر ایم میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کی ضرورت تھی۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ وزیراعظم، وزیر خزانہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی کے تعاون پر مشکور ہوں۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ اینا لاگ اور شارٹ ویو ٹیکنالوجی کا دور ختم ہو چکا ہے، اب جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے، وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر ریڈیو پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ ریڈیو پاکستان کی ٹرانسمیشن اب 52 سے زائد ممالک میں ڈیجیٹل میڈیم ویو کے ذریعے پہنچ سکے گی، ریڈیو کے میڈیم ویو کے 20 ٹرانسمیٹرز میں سے 14 ٹرانسمیٹرز اپنی طبعی عمر پوری کر چکے ہیں، نئی ٹیکنالوجی کی تنصیب سے بجلی کے استعمال میں بھی بچت ہوگی،یہ منصوبہ دو سال میں مکمل ہوگا۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ ایک گروہ نے حملہ آور ہو کر 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کے آرکائیو کو جلایا، اسی گروہ نے 2014ءمیں پی ٹی وی پر حملہ کیا۔ وزیراطلاعات نے کہاکہ ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی قومی اثاثہ ہیں، ہم نے نہ صرف پشاور ریڈیو کی بحالی کا آغاز کیا بلکہ ریڈیو پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی سے استوار کیا جا رہا ہے، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے اوورسیز پاکستانیز تک ریڈیو کی آواز پہنچ سکے گی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ریڈیو پاکستان کا تمام آرکائیو ڈیجیٹل ہو گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف جلد اس کا افتتاح کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ ڈیجیٹل ٹرانسمیٹر کی تنصیب سے نوجوانوں کی ریڈیو براڈ کاسٹنگ میں شمولیت میں اضافہ ہوگا، ریڈیو پاکستان کی نشریات 52 ممالک تک جائے گی، اس کی استعداد میں 70 فیصد اضافہ ہوگا۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ وفاقی سیکریٹری اطلاعات اور ریڈیو پاکستان کے ڈی جی کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ انہوںنے کہاکہ ادارے مستعدی سے کام کریں گے، تو ان سے منسلک ملازمین کے مسائل بھی حل ہو سکتے ہیں، ریڈیو پاکستان کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے مسائل پر وزارت اطلاعات نے وزارت خزانہ کے ساتھ مل کر ایک نظام مرتب کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ روات میں ہم میڈیا سٹی کا آغاز کریں گے، وژن، مشن ہے کہ روزگار بڑھے، ریڈیو پاکستان کے ملازمین کے حالات تبدیل ہوں، ریڈیو کی نشریات پوری دنیا تک پہنچے، یہی وزیراعظم شہباز شریف کا وژن ہے۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ 15 ماہ میں ملک معاشی استحکام کی طرف بڑھا ہے۔ انہوںنے کہاکہ نواز شریف کے دور میں آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دیا تھا، ملک معاشی طور پر مستحکم تھا۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ پچھلے دور میں پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کو نیلام کرنے کی باتیں کی گئیں، یہ ادارے محض عمارتیں نہیں ہمارا اثاثہ ہیں۔ انہوںنے کہاکہ نیشنل براڈ کاسٹرز پوری دنیا میں ہماری شناخت ہوتے ہیں، ریڈیو پاکستان کو تاریخ میں پہلی مرتبہ اس جدید ٹیکنالوجی سے استوار کیا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سینیٹ اجلاس، پر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل ڈراپ ، توشہ خانہ بل منظور

اگلی پوسٹ

سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب 15 محرم الحرام کو ہو گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب 15 محرم الحرام کو ہو گی

سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب 15 محرم الحرام کو ہو گی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper