• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چین نے پاکستان کو ’فولادی دوست‘ قرار دے دیا

پاک چین پارٹنر شپ مشترکہ مستقبل مزید مضبوط بنانے میں مددگار ہو گی، چینی وزارت خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 30, 2023
in پاکستان
0
چین نے پاکستان کو ’فولادی دوست‘ قرار دے دیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد /بیجنگ(نیٹ نیوز)دوست ملک چین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چین اور پاکستان ہمہ موسمی اسٹریٹجک پارٹنر اور فولادی دوست ہیں۔سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر چینی نائب وزیرS اعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے چین کی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 2023ءچین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور سی پیک کی 10 ویں سالگرہ ہے اس حوالے سے چینی وزارتِ خارجہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پچھلی دہائی میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور سی پیک کے نتیجہ خیز نتائج حاصل کیے، سی پیک چین اور پاکستان کی دوستی کے لیے ایک نیا معیار بن گیا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستانی حکومت سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں شاندار تقریب کرے گی جس میں چین کے صدر کے خصوصی نمائندے نائب وزیرِ اعظم شرکت کریں گے۔چین کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ چینی نائب وزیرِ اعظم ہی لائی فنگ دورے کے دوران پاکستانی رہنماو¿ں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق امید ہے نائب وزیرِ اعظم کا یہ دورہ پاک چین دوستی کی تجدید اور ماضی کی کامیابیوں کو آگے بڑھائے گا۔چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق چینی نائب وزیرِ اعظم کے دورے سے سی پیک کی ترقی کو اپ گریڈ کرنے میں مدد ملے گی، اس دورے سے پاک چین تعلقات کو مضبوط اور گہرا کرنے کا موقع بھی ملے گا۔چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاک چین اسٹریٹجک پارٹنر شپ نئے دور میں مشترکہ مستقبل مزید مضبوط بنانے میں مددگار ہو گی۔

پچھلی پوسٹ

قرآن کریم کی بے حرمتی، مسلم وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

اگلی پوسٹ

تمام دکانداروں پر 3 ہزار روپے ٹیکس لگادیں تو ان پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا، مفتاح اسماعیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تمام دکانداروں پر 3 ہزار روپے ٹیکس لگادیں تو ان پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا، مفتاح اسماعیل

تمام دکانداروں پر 3 ہزار روپے ٹیکس لگادیں تو ان پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا، مفتاح اسماعیل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper