• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خیبر، جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں بھی ملوث تھے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 30, 2023
in پاکستان
0
خیبر، جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خیبر/راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)ضلع خیبر اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 27 جولائی کو خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز نے مو¿ثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتا لگایا اور دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی۔فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔28 جولائی کو جنوبی وزیرستان کے علاقے گومل زام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔ٓئی ایس پی آر کے مطابق دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے علاقے میں کلیئرنس جاری ہے، علاقہ مکینوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کا اظہار کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 4 ارب ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

اگلی پوسٹ

قرآن کریم کی بے حرمتی، مسلم وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قرآن کریم کی بے حرمتی، مسلم وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

قرآن کریم کی بے حرمتی، مسلم وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper