• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

اعلیٰ معیار کے سی پیک سے بیلٹ اینڈ روڈ کی اہمیت اجاگر ہو تی ہے، پاکستانی ماہر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 30, 2023
in چین
0
اعلیٰ معیار کے سی پیک سے بیلٹ اینڈ روڈ کی اہمیت اجاگر ہو تی ہے، پاکستانی ماہر
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد/شِنہوا(دانیال شاہد) ایک پاکستانی ماہر نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے اعلیٰ معیار کی ترقی کی ہے ۔ پاکستان اور چین کے درمیان باہمی جیت کے اقتصادی تعاون سے مشترکہ مستقبل کے ساتھ انسانی معاشرے میں کردار ادا کیا ہے جس سےچین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کی اہمیت مزید اجاگر ہوئی ہے۔
اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک گلوبل سلک روٹ ریسرچ الائنس کے بانی چیئرمین ضمیر احمد اعوان نے شِنہوا کو ایک حالیہ انٹرویومیں بتایا کہ چین اور پاکستان کے درمیان بڑھتے اقتصادی تعاون نے مضبوط تجارتی تعلقات، سرمایہ کاری کے مواقع اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو فروغ دیا ہے جس سے پاکستان کے عوام کو فائدہ پہنچا۔
بی آر آئی کے علمبردار منصوبے سی پیک کا آغاز 2013 میں ہوا تھا۔ یہ پاکستان کی جنوب مغربی گوادر بندرگاہ کو چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارعلاقے کے شہر کاشغر سے جوڑتا ہے۔ یہ توانائی، نقل و حمل اور صنعتی تعاون کو نمایاں کرتا ہے۔
ضمیر احمد اعوان نے مزید بتایا کہ بنیادی ڈھانچے اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری سے سی پیک نے پاکستان میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ دیا، ہزاروں ملازمتوں کے مواقع پیدا کیے اور مقامی افراد کی سماجی و اقتصادی زندگی کو بہتر بنایا۔
انہوں نے کہا کہ بی آر آئی کے آغاز اور پاکستان کے سی پیک میں شامل ہونے سے پاکستانی معیشت میں ایک بڑی تبدیلی آئی ہے اور تمام معاشی ا شا ریے بہتر ہوئے ۔
ضمیر احمد اعوان نے کہا کہ سی پیک کے آغاز سے قبل پاکستان کے کچھ علاقوں میں بجلی کی شدید قلت تھی اور موسم گر ما میں 18 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی تھی۔ سی پیک نے بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے لئے اس شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کی۔
انہوں نے کہا کہ بجلی منصوبوں سے پاکستان بجلی کے بحران سے نکل گیا ہے اور اس وقت ملک کی طلب پوری کرنے کے لئے کافی بجلی پیدا کی جارہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

راجن پور،ڈرائیور سو گیا، بس الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، بیس زخمی

اگلی پوسٹ

چین کا پانڈا سرحد پار ہم آہنگی اور دوستی کی علامت بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین کا پانڈا سرحد پار ہم آہنگی اور دوستی کی علامت بن گیا

چین کا پانڈا سرحد پار ہم آہنگی اور دوستی کی علامت بن گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper