• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چین کی طرح ہماری سوسائٹی کو بچت اور سادگی کا کلچر بنانا ہوگا، احسن اقبال

ہمارا ملک موسمیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر ہے، یوکرین جنگ نے دنیا کو ہلاکر رکھ دیا ہے، وفاقی وزیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2023
in پاکستان
0
چین کی طرح ہماری سوسائٹی کو بچت اور سادگی کا کلچر بنانا ہوگا، احسن اقبال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین کی طرح ہماری سوسائٹی کو بچت، سادگی اور تعلیم کا کلچر بنانا ہوگا۔سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم نے سی پیک کو سائنسی منصوبہ بندی کے تحت لے کر چلنا ہے، سی پیک پروجیکٹ کیلئے ہم آسان راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ دونوں ممالک اس وقت بہت سے شعبوں میں مل کر کام کر رہے ہیں، دونوں ممالک ہم آہنگی سے سی پیک پروجیکٹ کو آگے بڑھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ چین نے مصیبت کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا، چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کو دنیا کا اعتماد حاصل ہوا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ 2018 کے بعد سی پیک کی رفتار ٹوٹی جس سے پاکستان کا نقصان ہوا، پچھلے 4 سال میں کام رکا، ہم نے اسے مکمل کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک موسمیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر ہے، یوکرین جنگ نے دنیا کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طالبات کی 5500 نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کی اندرونی کہانی: وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ کے بیٹے سمیت بااثر سیاسی شخصیات اور بااثر افسران کے بیٹے بھی شامل

اگلی پوسٹ

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper