• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد، صنعتکاروں اور تاجروں کا فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی

بجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ کے مزید آرڈرز لینے بند کر دئیے ہیں، بہت جلد ہم سڑکوں پر آ کر ملک گیر احتجاج کی کال دیں گے،صنعت کار بجلی کے نرخوں میں ایک بار پھر ساڑھے 7روپے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے،گھریلو، کمرشل اور صنعتی یونٹ اوسطاً 50روپے تک جا پہنچا ہے، نائب صدر لاہور چیمبر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2023
in پاکستان
0
بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد، صنعتکاروں اور تاجروں کا فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) صنعت کاروں اور تاجروں نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بجلی کے نئے نرخوں پر نہ فیکٹریاں چلیں گی اور نہ ایکسپورٹ آرڈر پورے کر سکیں گے ایسے میں دکانیں اور فیکٹریاں بند کرکے چابیاں حکومت کے حوالے کردیتے ہیں۔ لاہور چیمبر آف کامرس کے نائب صدر عدنان بٹ اور صنعت کار محمد خالد نے کہاکہ بجلی کے نرخوں میں ایک بار پھر ساڑھے 7روپے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے،گھریلو، کمرشل اور صنعتی یونٹ اوسطاً 50روپے تک جا پہنچا ہے، آئی ایم ایف نے اخراجات اور لاسز کم کرنے کا مطالبہ کیا، حکومت نے بجلی کی قیمت بڑھا کر جان چھڑالی اور صنعت و تجارت سے دشمنی کی گئی۔صنعت کاروں نے کہاکہ بجلی معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے اور متبادل سستے وسائل سے بجلی پیدا کی جائے،آئے روز بجلی کی قیمت بڑھانے سے بے روز گاڑی اور مہنگائی کا مزید طوفان آئے گا۔صنعت کاروں نے کہا کہ ملک میں معاشی پہیہ پہلے ہی رکا ہوا ہے،اب بجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ کے مزید آرڈرز لینے بند کر دئیے ہیں، بہت جلد ہم سڑکوں پر آ کر ملک گیر احتجاج کی کال دیں گے۔

پچھلی پوسٹ

قابض حکام نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں دو علمائے دین سمیت تین افراد گرفتارکرلئے

اگلی پوسٹ

قائد حزب اختلاف کی اسحق ڈار کی بطور نگران وزیراعظم نامزدگی کی مخالفت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قائد حزب اختلاف کی اسحق ڈار کی بطور نگران وزیراعظم نامزدگی کی مخالفت

قائد حزب اختلاف کی اسحق ڈار کی بطور نگران وزیراعظم نامزدگی کی مخالفت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper