• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبہ پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا

پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے سے محصولات بڑھانے کی صلاحیت ہے، پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرکے محصولات میں اضافہ کیا جائے، آئی ایم ایف فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا پلان آئی ایم ایف نے منظور کر لیا تو منی بجٹ آسکتا ہے، پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ نئی حکومت کو کرنا ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبہ پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )قرض منظوری کے ساتھ ہی دوسرے جائزے کیلئے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط سامنے آگئیں جس کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا۔ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے مطابق پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے سے محصولات بڑھانے کی صلاحیت ہے، آئی ایم ایف نے کہا کہ پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرکے محصولات میں اضافہ کیا جائے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا پلان آئی ایم ایف نے منظور کر لیا تو منی بجٹ آسکتا ہے۔پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ نئی حکومت کو کرنا ہوگا، پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کیلئے عالمی بینک سے معاونت لی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

گورنر سندھ سے سینیٹر رضا ربانی کی ملاقات

اگلی پوسٹ

سندھ: نجی طریقوں سے سود پر قرض دینے والوں کیخلاف قانون نافذ العمل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ: نجی طریقوں سے سود پر قرض دینے والوں کیخلاف قانون نافذ العمل

سندھ: نجی طریقوں سے سود پر قرض دینے والوں کیخلاف قانون نافذ العمل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper