• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایم کیو ایم تمام نشیب و فراز سے گزر کر کندن بن گئی ہے، مصطفی کمال

اٹھارویں ترمیم سے اختیارات صوبوں کے وزرائے اعلی کو دیدیے گئے، تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
ایم کیو ایم تمام نشیب و فراز سے گزر کر کندن بن گئی ہے، مصطفی کمال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم تمام نشیب و فراز سے گزر کر کندن بن گئی ہے۔ پاکستان اس دوراہے پر ہے جہاں سے ناکام ریاست کی آوازیں آ رہی ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ اس نظام کے تحت ملک کو آگے لے جانا ناممکن ہے۔ آئین کی 18ویں ترمیم سے اختیارات صوبوں کے وزرائے اعلی کو دے دیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل فنانس کمیشن کے تحت 56 فیصد شیئر صوبوں کو دیے گئے۔ ایک ہزار ارب روپے سے زائد سندھ کو سالانہ دیے جاتے ہیں۔ مصطفی کمال نے کہا کہ سندھ تقریبا 300 ارب روپے سے زائد ٹیکس کراچی سے جمع کرتا ہے۔ 1400 ارب روپے سالانہ سندھ کو ملتے ہیں۔ این ایف سی ایوارڈ کے تحت تمام فنڈز بھی صوبے کو ملتے ہیں۔ مگر صوبہ یہ تمام فنڈز لینے کے بعد پی ایف سی نہیں دیتا۔ مصطفی کمال نے کہا کہ صوبے کے تمام اختیارات پر وزیراعلی قبضہ کیے بیٹھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 4 سال پی ٹی آئی حکومت میں رہی مسائل حل نہ ہوئے۔ 15 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے مسائل جوں کہ توں ہیں۔مصطفی کمال نے کہاکہ آج سندھ میں سندھیوں کا ہم سے زیادہ برا حال ہوچکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

دریائے راوی سے سیلاب کا خطرہ ٹل گیا، پانی کے بہا ﺅمیں نمایاں کمی

اگلی پوسٹ

پیپلزپارٹی کا آئندہ انتخابات میں آصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیپلزپارٹی کا آئندہ انتخابات میں آصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا آئندہ انتخابات میں آصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper