• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کا بل 1836 روپے تک پہنچ جائے گا

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا صارفین پر بوجھ ڈالنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرےگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کا بل 1836 روپے تک پہنچ جائے گا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں چار روپے اضافے کے بعد ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کا بل 1836 روپے تک پہنچ جائے گا ،اس میں ٹیکسز اور دیگر چارجز شامل نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا صارفین پر بوجھ ڈالنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت سبسڈی کو مدنظر رکھ کر بنیادی ٹیرف اور بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرے گی۔نیپرا کے فیصلے پر عمل درآمد کی صورت میں گھریلو صارفین پر سلیب وائز بوجھ پڑے گا، ماہانہ 100 یونٹ کا ٹیرف 13.4 سے بڑھ کر 18.36 فی یونٹ ہو جائے گا اور 100 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارف کا بل 1836 روپے آئے گا۔ماہانہ 200 یونٹ کا ٹیرف 23.91 روپے فی یونٹ ہوگا اور بل 3700 سے بڑھ 4700 روپے ہوجائے گا،ماہانہ 300 یونٹ کے استعمال پر بل 6 ہزار سے بڑھ کر 8 ہزار روپے تک پہنچ جائے گا۔400 یونٹ استعمال کرنے والے گھر کا بل 10 ہزار سے بڑھ کر 12300 روپے ہوجائے گا، 500 یونٹ کے استعمال پر بجلی کا 13 ہزار سے بڑھ کر 16 ہزار تک جا پہنچے گا۔ ماہانہ 700 یونٹ استعمال کرنے والے کا بل 24 ہزار سے بڑھ کر 28 ہزار ہو جائے گا۔یہاں یہ بات پیش نظر رہے کہ ٹیکسز، سرچارجز، کیپسٹی پیمنٹ اور ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ بل میں علیحدہ سے ہوں گے۔ واضح رہے کہ نیپرا نے گزشتہ روز بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی تھی۔

پچھلی پوسٹ

بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

اگلی پوسٹ

محکمہ بلدیات تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے فوری حل کے لیے ایک جامع حکمت عملی تیار کرے ،وزیراعلیٰ سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محکمہ بلدیات تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے فوری حل کے لیے ایک جامع حکمت عملی تیار کرے ،وزیراعلیٰ سندھ

محکمہ بلدیات تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے فوری حل کے لیے ایک جامع حکمت عملی تیار کرے ،وزیراعلیٰ سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper