• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

9 مئی کو صرف پرامن احتجاج کا منصوبہ تھا،چیئرمین پی ٹی آئی کا جے آئی ٹی کو جواب

پی ڈی ایم حکومت نے بدنام کرنے، رہنماﺅں اور کارکنوں کےخلاف طاقت کا استعمال کرنے کیلئے معاملے کو بگاڑا جے آئی ٹی ارکان کو متنبہ کرنے والے لہجے میں انتخابات میں پی ٹی آئی کے اقتدار میں آنے کا بھی کہا گیا،ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
9 مئی کو صرف پرامن احتجاج کا منصوبہ تھا،چیئرمین پی ٹی آئی کا جے آئی ٹی کو جواب
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے نو مئی کے پر تشدد واقعات کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہپی ٹی آئی کا کنٹونمنٹ کے علاقوں میں محض پرامن احتجاج کرنے کا منصوبہ تھا،پی ڈی ایم حکومت نے 9مئی کو صرف پی ٹی آئی کو بدنام کرنے، ان کی جماعت کے رہنماﺅں اور کارکنوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے کے لیے سارے معاملے کو بگاڑا۔میڈیا رپورٹ میںاس پیشرفت سے آگاہ ایک عہدیدار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر میں تقریباً 50منٹ تک پوچھ گچھ کی۔جے آئی ٹی اراکین نے لاہور میں کور کمانڈر ہاﺅس اور دیگر فوجی تنصیبات پر مبینہ حملوں میں عمران خان کے کردار کے حوالے سے 35سوالات پوچھے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم کے لیے یہ سوال سب سے زیادہ الجھن کا سبب بنا کہ جب پی ٹی آئی کارکنان نے ملک بھر میں فوجی تنصیبات پر حملے کئے تو وقت، اہداف اور طریقہ کار ایک جیسا کیوں تھا؟۔میڈیا رپورٹ میں سرکاری ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ سوال کے جواب میں عمران خان نے اپنا موقف دہرایا کہ یہ سب کچھ ریاستی مشینری نے مجھے اور میری پارٹی کے لوگوں کو بدنام کرنے کے لیے کیا۔9مئی کے حملوں میں پی ٹی آئی کی سرکردہ قیادت کے ملوث ہونے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ حکومت پہلے ہی ان کی گرفتاری کا منصوبہ بنا چکی تھی اور اپنی اس حکمت عملی کے مطابق عمل کیا۔سرکاری ذرائع نے مزید بتایا کہ تفتیش کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین جے آئی ٹی کے ارکان کو (متنبہ کرنے والے لہجے میں)کہا کہ ان کی جماعت آنے والے انتخابات میں اقتدار میں آجائے گی۔ذرائع کے مطابق عمران خان ممکنہ طور پر جے آئی ٹی کے افسران کو دہشتگردی کے مقدمات میں ان سے اور ان کی پارٹی کے رہنماﺅں اور کارکنان سے پوچھ گچھ یا تفتیش کے دوران غیرجانبدار یا محتاط رہنے کے لیے متنبہ کرنا چاہتے تھے۔لاہور کے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی سربراہی میں جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی چیئرمین کو جمعہ کے روز 4 بجے پیش ہونے کے لیے سمن جاری کیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کی جہانگیر ترین سے ملاقات

اگلی پوسٹ

آصف زرداری کی سیاسی بساط تقدیر سامنے بے بس؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آصف زرداری کی سیاسی بساط تقدیر سامنے بے بس؟

آصف زرداری کی سیاسی بساط تقدیر سامنے بے بس؟

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper