• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیض حمید صدام حسین کی طرح 20 سال حکمرانی کرنا چاہتے تھے، فیصل واوڈا

ہمیں پہلے دن سے ہی یقین تھا کہ جنرل فیض مارشل لا لگا کر پی ٹی آئی کے چیئرمین کو ہٹا کر اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
فیض حمید صدام حسین کی طرح 20 سال حکمرانی کرنا چاہتے تھے، فیصل واوڈا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید نے آرمی چیف بننے کے بعد ملک میں مارشل لا لگا کر پی ٹی آئی چیئرمین کو معزول کرنے اور آئندہ 20 سال تک ملک پر حکمرانی کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔خصوصی گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ، ہمیں پہلے دن سے ہی یقین تھا کہ جنرل فیض مارشل لا لگا کر پی ٹی آئی کے چیئرمین کو ہٹا کر اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور پھر 20 سال تک ملک پر حکومت کرنا چاہتے ہیں جس طرح صدام حسین نے عراق پر حکومت کی تھی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین نے احتجاج اور دھرنے دیے کیونکہ وہ صدارتی طرز کی حکومت چاہتے تھے اور سابق جاسوس کو آرمی چیف بنانے کے خواہشمند تھے۔فیصل واوڈا نے دعوی کیا کہ جنرل فیض نے ملک پر قبضہ کرنے کے لیے صدارتی نظام کو بیٹ کے طور پر استعمال کیا۔ پی ٹی آئی حکومت کے آخری 6 ماہ کے دوران عمران خان کو متعدد مواقع پر حوالہ دیا گیا کہ جمہوریت پاکستان کے لیے موزوں نہیں ہے۔کسی کا نام لینے سے انکار کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی کی سابق حکومت میں کم از کم چار سے پانچ افراد میگا کرپشن میں ملوث تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں حکومت میں زیادہ وقت ملتا تو ہم مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی سے زیادہ کرپشن کرتے۔سابق وفاقی وزیر نے نیشنل کرائم ایجنسی کے معاملے پر بھی بات کی اور دعوی کیا کہ یہ اس وقت کی کابینہ کے ایجنڈے کا حصہ نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے ایک مہر بند لفافہ دکھایا اور اس پر دستخط کرنے کو کہا۔فیصل واوڈا نے خیال ظاہرکیا کہ عمران خان کے لیے عام انتخابات میں حصہ لینا مشکل ہوگا کیونک توشہ خانہ اور این سی اے کیسز کے نتیجے میں وہ نااہل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سربراہ اپنی پارٹی کے کسی فرد کو جماعت پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ جہاں تک میں چیئرمین پی ٹی آئی کو جانتا ہوں وہ گاڑی کا اسٹیئرنگ وہیل کسی کو دینے کے بجائے پھینک دیں گے۔واوڈا نے دعوی کیا کہ سابق وزیر اعظم کو آئندہ انتخابات میں ٹکٹ دینے کے لیے لوگ نہیں ملیں گے۔انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کے رہنما ان کے ساتھ ہیں۔ لوگ ان کی پارٹی کا ٹکٹ نہیں لیں گے۔ آنے والے دنوں میں آپ دیکھیں گے کہ ان کے قریبی لوگ ان کو چھوڑ کر چلے جائیں گے۔انتخابات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں فیصل واوڈا نے کہا کہ انتخابات کے حوالے سے کچھ بھی یقینی نہیں ہے۔انہوںنے کہاکہ میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ زیادہ تر امیدوار آزاد ہوں گے اور کسی بھی پارٹی کو سادہ اکثریت حاصل نہیں ہوگی پاکستان میں اگلے 20 سال تک مخلوط حکومت رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباشریف کاآئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیوا سے ٹیلیفونک رابطہ

اگلی پوسٹ

پرویز خٹک کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے رابطوں کا انکشاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پرویز خٹک کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے رابطوں کا انکشاف

پرویز خٹک کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے رابطوں کا انکشاف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper