• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اہم شعبوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعاون کو تیزی سے آگے بڑھانا چاہئے، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرانے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی، توانائی، بنیادی ڈھانچہ اور لیبر سمیت اہم شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دیا جانا چاہئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے منگل کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان کے لئے فراخدلانہ اور غیر متزلزل حمایت پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا جس نے خاص طور پر آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ وزیر اعظم نے سعودی سفیر سے کہا کہ وہ ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کا سٹیٹ بینک آف پاکستان میں 2 بلین ڈالر جمع کرانے پر پاکستان کی طرف سے خصوصی شکریہ ادا کریں۔ وزیر اعظم نے سعودی سفیر کو سعودی عرب سمیت جی سی سی کے رکن ممالک سے ممکنہ سرمایہ کاری کو آسان بنانے اور تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کے لئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ آئی ٹی، توانائی، انفراسٹرکچر اور لیبر سمیت اہم شعبوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعاون کو تیزی سے آگے بڑھانا چاہئے۔سعودی سفیر نے دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب ایک برادرانہ رشتے میں بندھے ہوئے ہیں جو باہمی اعتماد اور افہام و تفہیم، قریبی تعاون اور ایک دوسرے کی حمایت کی لازوال روایت پر مشتمل ہے۔ وزیراعظم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ کا بے تابی سے منتظر ہے۔

پچھلی پوسٹ

مسلم لیگ (ن) کاآئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے لئے متحرک ہونے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی دہشتگردی کے مزید 3مقدمات میں نامزد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی دہشتگردی کے مزید 3مقدمات میں نامزد

چیئرمین پی ٹی آئی دہشتگردی کے مزید 3مقدمات میں نامزد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper