• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن کی ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کی دھمکی

موجودہ مارجن پر کام کرنا ممکن نہیں، آج لاہور میں ہنگامی میٹنگ طلب کرلی ،عبدالسمیع خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن کی ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کی دھمکی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن نے ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرزسمیع خان نے کہا کہ موجودہ مارجن پر کام کرنا ممکن نہیں ہے ،(آج)12جولائی کو لاہور میں پیٹرولیم ڈیلرز کی ہنگامی میٹنگ طلب کرلی ہے ،میٹنگ میں حکومت سے مطالبات کو حتمی شکل دی جائے گی،بجلی،ملازمین کی تنخواہیں،شرح سود ،ٹیکسز اور دیگر اخراجات میں اضافے کے باعث موجودہ مارجن پر کام کرنا ناممکن ہے۔ سمیع خان نے کہا کہ اسمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل سے ڈیلرز کی سیل میں 40 فیصد کمی آئی ہے،ملک بھر میں اس وقت 12 ہزار آٹ لیٹ ہیں،حکومت ڈیلرز کا پانچ فیصد مارجن بحال کرے،موجودہ مارجن پر کام کرنے سے بہتر ہے کام بند کردیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی آبادی والا ملک بن گیا

اگلی پوسٹ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج دنیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ بن گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اسٹاک ایکس چینج دنیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ بن گئی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج دنیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ بن گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper