• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

پولیو کا خاتمہ اور غذائیت کی کمی پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیح ہے،شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
وزیر اعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، شہباز شریف اور بل گیٹس نے صحت عامہ اور سیکٹر پروگرامز سے متعلق بات چیت کی۔ وزیراعظم نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاو¿نڈیشن کی پاکستان میں خدمات کو سراہا۔دونوں رہنماﺅں کے درمیان غذائیت کی کمی،اسٹنٹڈ گروتھ کی لازمی خدمات کی فراہمی پر گفتگو کی گئی۔ جبکہ مائیکرو پے منٹ گیٹ وے راست اور قومی بچت پروگرام کو ڈیجیٹل کرنے سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم اور بل گیٹس نے تعاون اور اشتراک عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پولیو جیسی مہلک بیماریوں کا خاتمہ اور غذائیت کی کمی پر قابو پانا حکومت کی ترجیح ہے۔فاو¿نڈیشن کے ساتھ مل کر جاری تعاون کو مزید بہتر اور نتیجہ خیز بنانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وسائل میں شمولیت کیلئے موجودہ حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ بل گیٹس نے پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیو سے بچوں کو معذورہونے سے بچانے کیلئے پاکستان کی بھرپور مدد جاری رکھیں گے۔

پچھلی پوسٹ

بڑھتی آبادی قومی منصوبوں کو متاثر کرتی ہے، وزیرِ اعظم شریف

اگلی پوسٹ

اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے، وزیراعلی سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے، وزیراعلی سندھ

اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے، وزیراعلی سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper