• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کا 8.2 ارب ڈالرز کی فنانسنگ گیپ کا پلان تسلیم کر لیا

پلان کے تحت آئی ایم ایف سمیت عالمی اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے فنڈنگ حاصل کی جائے گی، دوست ممالک میں چین، سعودی عرب، یو اے ای سے فنانسنگ حاصل کی جائے گی چین سے 3.5 ارب ڈالر فنانسنگ کا انتظام کیا جائے گا، سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر اور یو اے ای سے 1 ارب ڈالر کی فنانسنگ حاصل کی جائے گی، پلان وزارت خزانہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کا 8.2 ارب ڈالرز کی فنانسنگ گیپ کا پلان تسلیم کر لیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کا 8.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ گیپ کا پلان تسلیم کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف میں ایکسٹرنل فنانسنگ ہدف طے ہو گیا، آئی ایم ایف نے 8.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ گیپ کا پلان مان لیا ہے، جس کے تحت آئی ایم ایف سمیت عالمی اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے فنڈنگ حاصل کی جائے گی، جب کہ دوست ممالک میں چین، سعودی عرب، یو اے ای سے فنانسنگ حاصل کی جائے گی۔وزارت خزانہ پلان کے مطابق رواں مالی سال چین سے 3.5 ارب ڈالر فنانسنگ کا انتظام کیا جائے گا، سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کی فنڈنگ حاصل کی جائے گی، اور یو اے ای سے 1 ارب ڈالر کی فنانسنگ حاصل کی جائے گی۔پلان کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ حاصل ہوگی، جب کہ عالمی بینک سے 50 کروڑ ڈالر حاصل کرنے کا پلان ہے، اور آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر قرض معاہدے کے تحت ملیں گے۔

پچھلی پوسٹ

ہم نے اگر بھکاری پن کا خاتمہ کرنا ہے تو اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہوگا، شہباز شریف

اگلی پوسٹ

بڑھتی آبادی قومی منصوبوں کو متاثر کرتی ہے، وزیرِ اعظم شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بڑھتی آبادی قومی منصوبوں کو متاثر کرتی ہے، وزیرِ اعظم شریف

بڑھتی آبادی قومی منصوبوں کو متاثر کرتی ہے، وزیرِ اعظم شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper