• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا ملازمت پیشہ خواتین ،طالبات کو رعایتی قیمت پر سکوٹیز دینے کا فیصلہ

پاکستان بھر سے 22 ہزار خواتین کو رعایتی قیمت موٹرسائیکلز کی فراہمی کا آغاز جلد ہو گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
حکومت کا ملازمت پیشہ خواتین ،طالبات کو رعایتی قیمت پر سکوٹیز دینے کا فیصلہ
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ) حکومت نے سرکاری اور نجی شعبہ میں ملازمت کرنے والی خواتین اور طالبات کو رعایتی قیمت پر سکوٹیز دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان بھر سے 22 ہزار خواتین کو وزیراعظم ویمن آن ویلز پروگرام کے تحت رعایتی قیمت پرسکوٹیز اور موٹرسائیکلز کی فراہمی کا آغاز جلد ہو گا اور اس کے لئے انہیں صرف ساڑھے 4 ہزار روپے ماہانہ قسط ادا کرنا ہوگی۔قومی کمیشن برائے وقارنسواں کی چیئرپرسن نیلوفربختیارکے مطابق پروگرام پرعملدرآمد کے لیے 5 ارب روپے مل گئے ہیں، سکوٹیز کی تقسیم کا عمل مکمل طور پر شفاف ہو گا۔وزیر اعظم شہبازشریف کی ذاتی دلچسپی کے نتیجے میں وزیراعظم ویمن آن ویلز پراجیکٹ جلد شروع ہو گا، 18 سے 55 سال تک کی خواتین درخواست دے سکیں گی۔قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار نے بتایا کہ 22 ہزارسکوٹیز کے لیے فنڈز فراہم کر دئیے گئے ہیں، سکوٹیز کی تقسیم کا آغاز جلد ہو گا جو بالکل شفاف ہوگا۔انہوں نے کہا کہ 4 ہزار سکوٹیز ہر صوبے کی ہے، اسلام آباد کیلئے بھی 4 ہزار، گلگت بلتستان کے لئے ایک ہزاراورایک ہزارآزاد کشمیر کیلئے ہوں گی ، یہ 3 سال کا پروگرام ہو گا، 30 ہزارسے لے کر ڈیڑھ لاکھ روپے تک کمانے والے اس کے اہل ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ کوشش ہو گی کہ ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کے ساتھ ساتھ پولیو ہیلتھ ورکرز اورخواتین صحافی بھی مستفید ہوں تاکہ وہ ملکی معاشی ترقی میں مدد گارثابت ہوسکیں۔

پچھلی پوسٹ

25 جون سے اب تک ملک میں ہونیوالی بارشوں سے 86 افراد جاں بحق

اگلی پوسٹ

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے کچھ شہروں کے سفر سے روک دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے کچھ شہروں کے سفر سے روک دیا

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے کچھ شہروں کے سفر سے روک دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper