• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب نگران حکومت کی جانب سے لاءافسران کی تبدیلی کیس

سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون طے کرے گا،دیگر صوبوں کو سننا ضروری ہے،جسٹس اعجاز الاحسن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in پاکستان
0
پنجاب نگران حکومت کی جانب سے لاءافسران کی تبدیلی کیس
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الحسن نے پنجاب نگران حکومت کی جانب سے لاءافسران کی تبدیلی کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیئے ہیں کہ یہ کیس نگران حکومتوں کے اختیارات سے متعلق ہے،سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون طے کرے گا،دیگر صوبوں کو سننا ضروری ہے۔ عدالت عظمی نے اس موقع پر تمام ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرنے سمیت رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ سے زیر التوا کیس بارے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ منگل کو سپریم کورٹ میں معاملہ کی سماعت جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے عدالت کو بتایا کہ اسی نوعیت کا کیس پشاور میں جسٹس مسرت ہلالی سن چکی ہیں،پشاور ہائیکورٹ میں لارجر بنچ دینے کا حکم دیا گیا تھا،پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے دیا جائے،سپریم کورٹ کا فیصلہ تمام حکومتوں پر لاگو ہوگا،تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کیے جائیں،جسٹس مسرت ہلالی نے اس موقع پر پوچھا کہ کیا کسی کو میری بنچ میں موجودگی پر اعتراض ہے، جس پر فریقین کے وکلاءنے موقف اپنایا کہ فریقین میں سے کسی بھی وکیل کو جسٹس مسرت ہلالی کی بنچ میں شامل ہونے پر اعتراض نہیں، وکیل درخواست گزار عابد زبیری نے اس موقع پر عدالت سے استدعا کی کہ عدالت کیس کو میرٹ پر سن کر فیصلہ کر دے،دیگر صوبوں اور وفاق میں اگست میں نگران حکومتیں بننے کو ہیں،دیگر صوبوں میں نگران حکومتوں بننے کے انتظار میں کیس تاخیر کا شکار ہوگا، وکیل پنجاب حکومت نے بتایا کہ عدالتی حکم پر تمام اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز اور ایڈووکیٹ جنرلز کوکیس بارے آگاہ کر دیا گیا تھا۔ عدالت عظمی نے اس موقع پر تمام ایڈوکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے معاملہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی ہے۔

پچھلی پوسٹ

اسرائیل کا پاکستان کے اندرونی معاملات پر تنقید کی شدید مذمت کرتے ہیں اسلم غوری

اگلی پوسٹ

ہم نے اگر بھکاری پن کا خاتمہ کرنا ہے تو اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہوگا، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہم نے اگر بھکاری پن کا خاتمہ کرنا ہے تو اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہوگا، شہباز شریف

ہم نے اگر بھکاری پن کا خاتمہ کرنا ہے تو اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہوگا، شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper