• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس،نیب لاہور کا عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار طلبی کے باوجود 14ویں مرتبہ نیب لاہور پیش نہیں ہوئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in پاکستان
0
آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس،نیب لاہور کا عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار طلبی کے باوجود 14ویں مرتبہ نیب لاہور پیش نہیں ہوئے، سابق وزیراعلی کے وکیل نے استدعا کی کہ عثمان بزدار پیش نہیں ہو سکتے، نیب نے عثمان بزدار کے وکیل کی استدعا مسترد کر دی اور وکیل سے جواب وصول کرنے سے بھی انکار کر دیا۔عثمان بزدار کی عدم پیشی پر نیب حکام نے سابق وزیراعلی پنجاب کی گرفتاری کیلئے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے استدعا کر دی، نئے آرڈیننس کے تحت عثمان بزدار کو دوران انکوائری بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔نیب کے ذرائع نے بتایا ہے کہ عثمان بزدار پر نئے آرڈیننس کا اطلاق کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات، تقرر و تبادلے، ٹھیکوں میں بے ضابطگی کا کیس چل رہا ہے، عثمان بزدار سمیت خاندان پر 9 ارب سے زائد اثاثہ جات بنانے کا کیس زیر تفتیش ہے۔نیب ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عثمان بزدار کے خلاف گندم برآمد کیس بھی زیر تحقیقات ہے۔

پچھلی پوسٹ

راجہ پرویز اشرف سے اسحق ڈار کی ملاقات ، پارلیمانی امور کو درپیش مسائل پر تفصیلی

اگلی پوسٹ

چوہدری شجاعت کی پرویزالٰہی سے ملاقات کی ،خاندان میں واپسی کے حوالے سے گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چوہدری شجاعت کی پرویزالٰہی سے ملاقات کی ،خاندان میں واپسی کے حوالے سے گفتگو

چوہدری شجاعت کی پرویزالٰہی سے ملاقات کی ،خاندان میں واپسی کے حوالے سے گفتگو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper