• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عمران خان اپنی ہی پیروڈی بن چکے، 9 مئی سب نے دیکھا، شیری رحمن

شواہد ثابت کرتے ہیں عمران خان 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں ، انہوں نے لوگوں کو تشدد پر اکسایا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in Uncategorized
0
عمران خان اپنی ہی پیروڈی بن چکے، 9 مئی سب نے دیکھا، شیری رحمن
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ہی پیروڈی بن چکے ہیں، 9 مئی سب نے دیکھا، شواہد ثابت کرتے ہیں عمران خان 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں اور انہوں نے لوگوں کو تشدد پر اکسایا۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے سوچا کہ ان کے بھیجے ہوئے مسلح فسادیوں کی جانب سے ریاستی تنصیبات، ایمبولینسوں، ریڈیو اسٹیشنوں اور جنگی ہیروز کی یادگاروں پر حملوں سے ان کو سیاسی فائدہ ہوگا، کوئی بھی جمہوری سیاسی جماعت اس طرح کا ردعمل نہیں دیتی جیسا آپ نے ایک معمولی گرفتاری پر دیا۔ پیپلز پارٹی نے دہائیوں تک سختیاں اور صعوبتیں برداشت کیں لیکن کبھی ملکی اداروں پر حملہ نہیں کیا۔ اب یہ دعوہ کر رہے ہیں کہ پاکستان میں آج سے پہلے خواتین کو کبھی قید نہیں کیا گیا لیکن فریال تالپور، مریم نواز اور دیگر کو انہوں نے خود دہشتگردوں کی طرح جیل بھجوایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آپ کی جانب سے نشانا بنانے کے باوجود سیاسی جماعتوں اور سٹیبلشمنٹ نے اپنے وقار کو برقرار رکھا۔ آپ اپنی ناکامیوں کو جمہوری طریقے سے درست کرنے کے بجائے ان تمام لوگوں پر تنقید کرتے ہیں جو اب بھی آپ کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے جیسا آپ نے ان کے ساتھ کیا۔ شیری رحمان نے کہا کہ ہم کسی کی تذلیل نہیں چاہتے، لیکن کوئی تمام قوانین سے بالاتر بھی نہیں ہونا چاہیے۔ آپ اب بھی قانون کی حکمرانی نہیں چاہتے۔ آپ ابھی بھی نہیں چاہتے کہ قانون سب پر یکساں طور پر لاگو ہو۔ انہوں نے کہا کہ واضح ہوتا ہے کہ آپ ابھی تک اپنی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھے، آپ کے پیدا کئے بحرانوں سے ملک کو نکالنے میں کئی برس لگیں گے۔ پاکستان آپ کا کرکٹ گراو¿نڈ نہیں ہے اور نہ ہی سیاست یا گورننس ٹی ٹوئنٹی گیم ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایم کیو ایم لندن کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

کراچی، چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی، چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ

کراچی، چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper