• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان میں مون سون شروع ہوتے ہی ہیضے کے کیسز میں اضافہ

پاکستان میں اس سال ہیضے سے اب تک 43 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں،عالمی ادارہ صحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in پاکستان
0
پاکستان میں مون سون شروع ہوتے ہی ہیضے کے کیسز میں اضافہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوتے ہی ہیضے کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ،عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں اس سال ہیضے سے اب تک 43 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔وفاقی حکام کے مطابق اب تک لیبارٹری سے تصدیق شدہ ہیضے کے 75 کیس رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ہیضے سے سب سے زیادہ متاثر شہر کراچی ہے جہاں اب تک ہیضے کے 55 تصدیق شدہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں ضلع کورنگی کے علاوہ باقی 6 اضلاع سے ہیضے کے کیس رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ کراچی میں پچھلے 2 ماہ میں ہیضے سے کم از کم چار ہلاکتیں ریکارڈ ہوئیں، کراچی کے پانی میں ہیضے، ٹائیفائیڈ سمیت مختلف جراثیم اور وائرس پائے گئے گئے ہیں۔قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے مطابق بارشوں کے مہینوں میں ہیضے کے پھیلاو کا خدشہ ہے لہٰذا عوام صاف پانی پئیں، صابن سے ہاتھ دھوئیں اور صفائی کا خیال رکھیں۔ماہرین کے مطابق کراچی میں سیوریج ملا پانی ہیضے کے پھیلاو کا سب سے بڑا سبب ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت میں تجارت و سرمایہ کاری قونصلرکی تعیناتی کا عمل معمول کے مطابق ہے، وزارت تجارت

اگلی پوسٹ

سابق وزیراعظم نواز شریف نے الیکشن مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سابق وزیراعظم نواز شریف نے الیکشن مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی

سابق وزیراعظم نواز شریف نے الیکشن مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper