• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کل گندھارا سمپوزیم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرینگے

صدر مملکت اور مختلف غیر ملکی اور مقامی معززین بھی تین روزہ سپموزیم کے دوران اہم خطاب کرینگے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in پاکستان
0
وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کل گندھارا سمپوزیم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرینگے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 11 جولائی تا 13 جولائی کے دوران تین روزہ گندھارا سمپوزیم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرینگے،گندھارا ٹورازم پر وزیر اعظم کی ٹاسک فورس کے چیئرمین ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی اور وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی سینیٹر طلحہ محمود بھی مختلف سیشنز سے خطاب کرینگے۔ اس کے علاوہ مختلف غیر ملکی اور مقامی معززین بھی تین روزہ سپموزیم کے دوران اہم خطاب کرینگے۔ سمپوزیم میں شریک مقامی اور غیر ملکی وفود صدر عارف علوی سے بھی ملاقات کریں گے۔سمپوزیم کا اہتمام گندھارا ٹورازم پر وزیر اعظم کی ٹاسک فورس، وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی، پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی)، قومی ورثہ اور ثقافت ڈویڑن اور پنجاب اور خیبر پختونخوا کے محکمہ آثار قدیمہ نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔کانفرنس کا مقصد پاکستان میں بدھ مت کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کو فروغ دینا اور محفوظ کرنا ہے۔ثقافتی سفارت کاری کی طاقت کو بروئے کار لاتے ہوئے، کانفرنس کا مزید مقصد بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط بنانا، باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینا اور ثقافتی تبادلے کو بڑھانا ہے۔سمپوزیم میں ملائیشیا، ویتنام، تھائی لینڈ، نیپال، جنوبی کوریا اور سری لنکا سے متعدد بدھ بھکشو شرکت کرینگے۔ سمپوزیم کے مختلف سیشنز میں مختلف غیر ملکی پینلسٹ شرکت کریں گے جن میں پروفیسر روتھ ینگ پروفیسر آف آرکیالوجی، یونیورسٹی آف لیسٹر،برطانیہ، کوریا کلچرل فاﺅنڈیشن کے رکن یی یون جنگ اور شیہانتھا پشپا کمارا دیر من شامل ہیں۔ سری لنکا کے بدھاسنا مذہبی اور ثقافتی امور کے پروفیسر ڑیانگ ڈیباو، اسکول آف انٹرنیشنل جرنلزم اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز، چین کے پروفیسر ڈاکٹر ہردیا رتنا سابق وائس چانسلر، لومبینی بدھسٹ یونیورسٹی، نیپال، کم یو تائی دیر ملٹی کلچر میوزیم سیول ، جنوبی کوریا سمیت دیگر بین الاقوامی ماہرین بھی شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سوئٹزر لینڈ کے سفیر جارج اسٹینر کی ملاقات

اگلی پوسٹ

راجہ پرویز اشرف سے اسحق ڈار کی ملاقات ، پارلیمانی امور کو درپیش مسائل پر تفصیلی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
راجہ پرویز اشرف سے اسحق ڈار کی ملاقات ، پارلیمانی امور کو درپیش مسائل پر تفصیلی

راجہ پرویز اشرف سے اسحق ڈار کی ملاقات ، پارلیمانی امور کو درپیش مسائل پر تفصیلی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper