• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گھوٹکی میں دیرینہ دشمنی پر کمسن بچی سمیت 3 افراد قتل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in پاکستان
0
گھوٹکی میں دیرینہ دشمنی پر کمسن بچی سمیت 3 افراد قتل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گھوٹکی (نمائندہ خصوصی )گھوٹکی میں ساوند اور سندرانی قبائل کے مابین جاری دیرینہ دشمنی پر سندرانی قبائل کے مسلح افراد نے حملہ کر کے بچی سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق اے سیکشن تھانہ کی حدود میں واقعہ کلمہ چوک میں سندرانی قبیلے نامعلوم مسلح افراد نے ساوند برادری کی دوکانوں پر اندھادھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کمسن بچی سمیت تین افراد جان سے گئے۔حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دکاندار 36 سالہ غوث بخش ساوند اور 10 سالہ بچی بشیراں ساوند، اور راہگیر علی اصغر شامل ہیں، ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیں پولیس کے مطابق واقعہ سندرانی اور ساوند قبائل کے مابین جاری دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

مسلم لیگ (ن) کی آئندہ انتخابات کی تیاری کے حوالے سے حکمت عملی تیار

اگلی پوسٹ

ہزاروں اسکیمیں مکمل ہو چکی، ہزاروں پر کام جاری ہے ، ناصر شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہزاروں اسکیمیں مکمل ہو چکی، ہزاروں پر کام جاری ہے ، ناصر شاہ

ہزاروں اسکیمیں مکمل ہو چکی، ہزاروں پر کام جاری ہے ، ناصر شاہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper