• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان سے پہلی مرتبہ 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی فشریز مصنوعات برآمد

حکومت پالیسی فریم ورک کی مدد سے نجی شعبہ پیداوار کو ویلیو ایڈ کی ہے جس کے نتیجے میں ملک کے زرمبادلہ اضافہ ہو رہا ہے، عاصم ابرار ماہی برآمدات بڑھانے کیلئے پیداوار بڑھانے اور پیداوار کی ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے‘ چیئرمین میری ٹائم ٹاسک فورس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 10, 2023
in پاکستان
0
پاکستان سے پہلی مرتبہ 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی فشریز مصنوعات برآمد
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )گزشتہ مالی سال مئی تک پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کوششوں کے تحت پاکستان نے پہلی مرتبہ 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی فشریز مصنوعات برآمد کرلیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال مئی میں پاکستان نے 12 ارب 40 کروڑ روپے مالیت کی مچھلیاں اور ماہی پیداوار دنیا کو فروخت کیں ہیں۔محکمہ میری ٹائم افیئرز کی ٹاسک فورس کے چیئرمین عاصم ابرار کے مطابق ہماری ماہی پیداوار کی 60 فیصد خریداری چین کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پالیسی فریم ورک کی مدد سے نجی شعبہ پیداوار کو ویلیو ایڈ کی ہے جس کے نتیجے میں ملک کے زرمبادلہ اضافہ ہو رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ ستمبر میں چین کو مچھلی بیچنے کے لائسنسز کی میعاد پوری ہوئی تو حکومت پاکستان کے وزارت میری ٹائم افیئرز ڈپارٹمنٹ نے اس کی تجدید میں نجی شعبے کی معاونت کی، نتیجے میں مئی کی ماہی برآمدات 82 فیصد اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔انہوں نے بتایا کہ وزارت میری ٹائم کا میرین فشریز ڈپارٹمنٹ ٹاسک فورس کی بھرپورمعاونت کررہا ہے، ٹاسک فورس وفاق اور صوبائی سرکاری اداروں کے درمیان رابطے استوار کررہا ہے جس سے صنعتی شعبہ سازگارماحول میں پھل پھول رہا ہے۔عاصم ابرار کے مطابق ماہی برآمدات بڑھانے کیلئے پیداوار بڑھانے اور پیداوار کی ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری ٹائم ٹاسک فورس سمجھتی ہے کہ معیشت پر سیاسی اتفاق ہوجائے تو دنیا اسے پاکستان سے سرمایہ کاری کرنے کا پیغام سمجھے گی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں گندھارا تہذیب اور بدھ مت ورثہ کو زندہ کرنا“ کے موضوع پر سیمینار کل ہوگا

اگلی پوسٹ

سوئس وزیر خارجہ کی چیئر مین این ڈی ایم سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سوئس وزیر خارجہ کی چیئر مین این ڈی ایم سے ملاقات

سوئس وزیر خارجہ کی چیئر مین این ڈی ایم سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper