• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آنیوالے دنوں میں ملک و قوم کو ریلیف محسوس ہوگا ‘ خواجہ آصف

سابقہ حکومت کے غلط فیصلوں کا خمیازہ آج قوم بھگت رہی ہے، وزیر دفاع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 10, 2023
in پاکستان
0
آنیوالے دنوں میں ملک و قوم کو ریلیف محسوس ہوگا ‘ خواجہ آصف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈسکہ (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ جتنے عوامی فلاحی اور ترقیاتی کام مسلم لیگ (ن) کے ادوار میں ہوئے وہ آج تک کوئی سیاسی پارٹی نہیں کرواسکی پاکستان کی عوام بہت باشعور ہے انتخابات میں عوام نااہلوں کے اب دوبارہ جھانسے میں نہیں آئینگے اور کسی پروپیگنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے پاکستان میں انتخابی میدان صرف جمہوری اور محب وطن پارٹیوں کے درمیان ہوگا ان خیالات کااظہارانہوںنے ڈسکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ عمران خان جو بارودی سرنگیں بچھا کر گئے تھے انہیں صاف کرنے میں حکومت کو مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں انشاءاللہ آنیوالے دنوں میں ملک و قوم کو ریلیف محسوس ہوگا سابقہ حکومت کے غلط فیصلوں کا خمیازہ آج قوم بھگت رہی ہے 9مئی ملکی تاریخ کا سیاہ دن تھا چیئرمین پی ٹی آئی کے غلط سیاسی فیصلوں کی وجہ سے اس کی حکومت گئی اس نے ریاست کو للکارا انشاءاللہ آنیوالا دور اقتدار پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ہوگا پاکستان مسلم لیگ (ن) پورے ملک سے میاں محمدنوازشریف اور وزیراعظم میاں محمدشہبازشریف کی قیادت میںکلین سویپ کریگی ۔

پچھلی پوسٹ

سندھ اسمبلی میں نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے مشاورت مکمل، 2 نام شارٹ لسٹ

اگلی پوسٹ

نتھیا گلی کا مہنگا ترین ہوٹل سال بھر کے لئے بک ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نتھیا گلی کا مہنگا ترین ہوٹل سال بھر کے لئے بک ہے

نتھیا گلی کا مہنگا ترین ہوٹل سال بھر کے لئے بک ہے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper