• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

احسن اقبال کا سی پیک کے حوالہ سے بیان افسوسناک ہے، شاہ محمود

پی ٹی آئی کے ساتھ سی پیک کو آگے لے جانے پر ہمیشہ مضبوط اتفاق رائے رہا ہے، سابق وزیر خارجہ کا بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 10, 2023
in پاکستان
0
احسن اقبال کا سی پیک کے حوالہ سے بیان افسوسناک ہے، شاہ محمود
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق و زیر شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ احسن اقبال کا چین/سی پیک کے حوالے سے بیان افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیر شاہ محمود قریشی نے کہاکہ یہ بات کہ ہمارا آئرن برادر ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے گا، حیران کن اور توہین آمیز ہے۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کے ساتھ سی پیک کو آگے لے جانے پر ہمیشہ مضبوط اتفاق رائے رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کی قیادت میں ہم نے پی ٹی آئی حکومت کے تحت سی پیک سے پاکستان کے عزم کو مزید گہرا کرتے ہوئے، درج ذیل منصوبوں کو کامیابی کے ساتھ شروع کیا۔ سابق وزیر نے کہاکہ فیصل آباد رشکئی انڈسٹریل زونز کو آپریشنل کر دیا گیا، دھابیجی انڈسٹریل زون کو حتمی شکل دی گئی، جو زیر تعمیر ہے۔ سابق وزیر نے کہاکہ آئی ٹی سائنس، ٹیکنالوجی اور زراعت ان تین نئے مشترکہ ورکنگ گروپس پر بات چیت کی اور سی پیک کے فیز 2 میں شامل کیا۔ سابق وزیر نے کہاکہ زیر تعمیر تمام پاور پلانٹس مکمل کیے، بجلی پیدا کرنے کے منصوبے مکمل کیے اور ٹرانسمیشن پراجیکٹ شامل کیے گئے۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ہائی وے کے مزید کئی کلو میٹرز کی تعمیر پی ٹی آئی حکومت میں مکمل ہوئی۔ سابق وزیر خارجہ نے کہاکہ مغربی صف بندی کو حتمی شکل دی گئی، اور کام میں تیزی آئی، گوادر انڈسٹریل زون کو وسعت دے کر آپریشنل کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

امریکا اور چین پر تعلقات کو سنبھالنے کی ذمہ داری ہے، امریکی وزیر خزانہ

اگلی پوسٹ

گوادر، ڈیزل سے بھراٹرک الٹنے کے بعد جل گیا، 3 افراد جاں بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گوادر، ڈیزل سے بھراٹرک الٹنے کے بعد جل گیا، 3 افراد جاں بحق

گوادر، ڈیزل سے بھراٹرک الٹنے کے بعد جل گیا، 3 افراد جاں بحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper