• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پر قائم ہے، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2023
in پاکستان
0
چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پر قائم ہے، احسن اقبال
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (این این آئی)وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ان کا ایک حالیہ بیان جس میں وہ یہ کہتے ہوئے دکھائی دئیے کہ چین نے پاکستان کو 2018 کے انتخابات کے دوران ”کوئی تجربہ“نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، اسے سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا۔ اپنے وضاحتی ٹوئٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا کہ ایک ٹی وی انٹرویو میں چین کے بارے میں میرا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا جس کی وضاحت کی ضرورت ہے، چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پر قائم ہے۔انہوں نے زور دیا کہ عام انتخابات کے ساتھ تجربہ نہ کرنے کا مشورہ سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے کچھ سینئر کاروباری افراد کی نجی طور پر ظاہر کی گئی رائے تھی، چین کا سرکاری طور پر اسٹیبلشمنٹ کے لیے پیغام نہیں تھا جیسا کہ ٹی وی انٹرویو میں دیکھا گیا۔انٹرویو میں جو کچھ انہوں نے کہا تھا اس کا اعادہ کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ مارچ/اپریل 2018 تک یہ بات کافی حد تک واضح ہو چکی تھی اور بین الاقوامی میڈیا میں کھل کر بات کی جا رہی تھی کہ اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ، مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی واپسی نہیں چاہتی تھی اور انتخابی عمل میں مداخلت کے ذریعے پی ٹی آئی کو اقتدار میں آنے میں مدد کرنا چاہتی تھی۔

پچھلی پوسٹ

طالبان نے افغانستان سے تیل نکالنا شروع کردیا

اگلی پوسٹ

بھارت میں کشمیری ، سکھ ، دلت ، مسلمان اور تمام اقلیتیں عدم تحفظ کا شکار ہیں : لارڈ قربان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت میں کشمیری ، سکھ ، دلت ، مسلمان اور تمام اقلیتیں عدم تحفظ کا شکار ہیں : لارڈ قربان

بھارت میں کشمیری ، سکھ ، دلت ، مسلمان اور تمام اقلیتیں عدم تحفظ کا شکار ہیں : لارڈ قربان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper