• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آئی ایم ایف کوحکومت پراعتبار نہیں اس لیے دوسروں سے گارنٹی لینے انکے گھر گئے ‘ شیخ رشید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2023
in Uncategorized
0
آئی ایم ایف کوحکومت پراعتبار نہیں اس لیے دوسروں سے گارنٹی لینے انکے گھر گئے ‘ شیخ رشید
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صرف30 دن کا کھیل باقی ہے لوگ ایک مہینہ مہنگائی اورمشکلات کا مزید مقابلہ کریں ،جس روز اسمبلیاں تحلیل ہوں گی اسی صبح نئی سیاست طلوع ہوگی ،زمین پر اکڑ کر چلنے والے چادر اور چاردیواری کو روندنے والے زمین بوس ہو جائیں گے ،جیل کاگیٹ ٹوٹے گابےگناہ لوگ چھوٹیں گے اور3مرتبہ خزانے کولوٹنے والے اورسرے محل بنانے والے ان بےگناہ لوگوں کی جگہ لیں گے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف حکومت اور اس کے وزیرخزانہ پراعتبار نہیں کرتا اسے لیے دوسروں سے شورٹی لینے ان کے گھر گئے ہیں ،دس کروڑ لوگ خطے غربت کی لکیر سے نیچے آ گئے ہیں اور دوکروڑ لوگ بےروزگار ہو گئے ہیں یہ پندرہ مہینے کی حکومت کا کارنامہ ہے ،30دنوں میں پی ڈی ایم میں کھینچا تانی ہو گی رسہ کشی ہوگی جوڈو کراٹے ہوں گے اور بٹوارہ ہوگا،بنکاک کے شولے ہوں گے اور بغداد کی راتیں ہوں گی ۔ انہوںنے کہا کہ صاف اور شفاف الیکشن ہی ملک کو مسائل سے نجات دلائیں گے ورنہ کشت وخون ہوگا ،سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آ سکتا ،الیکشن کروانے ہوں گے ،زرداری اور بلاول سیاسی منظر نامے سے غائب ہیں ،معلوم نہیں یہ آئی ایم ایف کے معاہدے کے ساتھ ہیں یا نہیں ہیں ،دو تہائی اکثریت کے بغیر اسمبلی میں بنائے گئے قانون کی کوئی حیثیت نہیں ۔ انہوںنے کہا کہ نواز شریف کی سزا اور اس کی واپسی بھی دو تہائی کی آئینی ترمیم سے مشروط ہے ،جب ذرائع ابلاغ کوپابند سلاسل کردیا جاتا ہے تو ملک افواہوں کی لپیٹ میں آجاتا ہے ،جو قرضہ دے رہے ہیں ان کو قرضوں کی واپسی کی گرنٹی بھی چاہیے ورنہ ڈیفالٹ کی تلوارلٹک رہی ہے ،ہم پہلے ہی عالمی برادری سے تنہا ہوتے جا رہے ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ سیاسی استحکام پیدا کرو ،ان حالات میں یورپی یونین جی ایس پی پلس سٹیٹس بھی واپس لے سکتی ہے۔

 

پچھلی پوسٹ

امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار تباہ کردئیے

اگلی پوسٹ

طالبان نے افغانستان سے تیل نکالنا شروع کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
طالبان نے افغانستان سے تیل نکالنا شروع کردیا

طالبان نے افغانستان سے تیل نکالنا شروع کردیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper