• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گورنر سندھ سے متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی علی خورشیدی اور رعنا انصاری کی ملاقات

اسمبلی میں قانون سازی، شہر قائد میں انفرا اسٹرکچر کی بہتری اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 9, 2023
in پاکستان
0
گورنر سندھ سے متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی علی خورشیدی اور رعنا انصاری کی ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی علی خورشیدی اور رعنا انصاری نے علیحدہ علیحدہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں اسمبلی میں قانون سازی، شہر قائد میں انفرا اسٹرکچر کی بہتری اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اراکین اسمبلی عوامی مسائل کے حل میں نمایاں کردار ادا کرسکتے ہیں، کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ عوام سے قریبی رابطہ کے ذریعہ مسائل کی نشاندہی میں مدد ملتی ہے۔ علی خورشیدی نے کہا کہ گورنر ہاﺅس کو عوام کے لئے کھولنے، امید کی گھنٹی لگانے کے اقدامات کو عوام میں بہت پزیرائی ملی ہے۔ رعنا انصاری نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کے لئے گورنر سندھ کے اقدامات لائق تحسین ہیں۔

پچھلی پوسٹ

جہلم کی مشہور ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جابحق

اگلی پوسٹ

گورنر سندھ کی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر ان کے مزار پر حاضری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر سندھ کی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر ان کے مزار پر حاضری

گورنر سندھ کی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر ان کے مزار پر حاضری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper