• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کی کابل میں گوردوارہ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 19, 2022
in پاکستان
0
پاکستان کی کابل میں گوردوارہ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے کابل میں گوردوارہ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مذہبی مقامات کو نشانہ بنانے والی دہشت گردی کی یہ کارروائیاں سراسر نفرت انگیز ہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہاکہ دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ املاک کو نقصان پہنچا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان کو افغانستان میں عبادت گاہوں پر دہشت گردانہ حملوں کے حالیہ سلسلے پر شدید تشویش ہے۔انہوںنے کہاکہ مذہبی مقامات کو نشانہ بنانے والی دہشت گردی کی یہ کارروائیاں سراسر نفرت انگیز ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کا اعادہ کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ ہم افغانستان کے عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں،دہشت گردی سے لڑنے اور اپنے تمام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے افغان حکام کی تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بجلی بچت مہم، پنجاب میں بھی مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی تجویز پنجاب میں پہلے مرحلے میں رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کی یہ پابندی 2 ماہ کے لیے لگائی جائےگی

اگلی پوسٹ

ایف اے ٹی ایف نے تسلیم کرلیا پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے، امتیاز شیخ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف اے ٹی ایف نے تسلیم کرلیا پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے، امتیاز شیخ

ایف اے ٹی ایف نے تسلیم کرلیا پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے، امتیاز شیخ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper