• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گلگت بلتستان ہر لحاظ سے پاکستان کا ایک زرخیز خطہ ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 18, 2022
in پاکستان
0
گلگت بلتستان ہر لحاظ سے پاکستان کا ایک زرخیز خطہ ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت (نمائندہ خصوصی ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ گلگت بلتستان ہر لحاظ سے پاکستان کا ایک زرخیز خطہ ہے، یہاں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں، گلگت بلتستان کی تیز تر ترقی کیلئے مزید اقدامات کئے جانے چاہیے۔گزشتہ ورز گلگت بلتستان اسمبلی کے ممبران سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ایک اچھی حکومت کی یہ پہچان ہے کہ وہ ترقی کے سفر میں تیزی سے آ گے بڑھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کی ترقی کے بارے میں پر امید ہوں،کورونا وائرس کی وبا میں بھی ہم نے دنیا کے کئی ممالک سے زیادہ ترقی کی ہے۔ہم میں ہر لحاظ سے آگے بڑھنے کی صلاحیت موجود ہے ،اس لئے مستقبل کے حوالے سے پر ا±مید ہوں۔انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سیاحت اور دیگر میدان میں وسائل کے مقابلے میں ہنر مند افراد کی قلت ہے۔اس لئے ان وسائل کو موثر طریقے سے بروئے کار لانے اور علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ ہنر مند افراد کی ضرورت ہوگی۔بلتستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی سے متعلق صدر مملکت نے کہا ہے علاقے میں معیاری تعلیم فراہم کرنے اور یونیورسٹی میں پیشہ ورانہ قیادت کو یقینی بنانے کے لیے انتہائی قابل، اہل اور موزوں شخصیت کی تقرری کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ  اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے گلگت بلتستان کے دوسرے اضلاع میں بھی ممبران کے  مطالبات کو مدنظر رکھتے ہوئے قراقرم یونیورسٹی اور بلتستان یورنیورسٹی کے کیمپس قائم کئے جائیں گے۔ صدر مملکت نے گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے ضروری وسائل کی فراہمی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔اس ملاقات میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور گلگت بلتستان اسمبلی کے ممبران جن میں حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کے ممبران  موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

ہر ایک کا کردار ریکارڈ ہورہا ہے، دھونس اور دھمکی زیادہ نہیں چلے گی، جسٹس مقبول باقر

اگلی پوسٹ

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے‘ نان فائلرز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ٹیکس 100 فیصد بڑھانے کی تجویز منظور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے‘ نان فائلرز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ٹیکس 100 فیصد بڑھانے کی تجویز منظور

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے‘ نان فائلرز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ٹیکس 100 فیصد بڑھانے کی تجویز منظور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper