• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈی آئی خان،سیکیورٹی فورسز پر حملہ، جوابی کارروائی، 3 شر پسند ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 3, 2023
in پاکستان
0
ڈی آئی خان،سیکیورٹی فورسز پر حملہ، جوابی کارروائی، 3 شر پسند ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی )ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رانا زئی میں سرچ آپریشن کے دوران شر پسندوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی، جوابی کارروائی میں 3 شر پسند مارے گئے۔پولیس کے مطابق تحصیل کلاچی کے محلہ رانا زئی میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران شر پسندوں کی طرف سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی گئی ،اس حملے کے بعد دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ دیر تک جاری رہا اور مقابلے میں 3 شر پسند ہلاک ہو گئے،اس مقابلے میں سیکیورٹی فورسز کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور سرچ آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

مودی کی دعوت پر شہباز شریف ویڈیو لنک پر ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے

اگلی پوسٹ

قابض بھارتی حکام نے مقبوضہ جموں کشمیر میں امرناتھ یاترا کے نام پر سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قابض بھارتی حکام نے مقبوضہ جموں کشمیر میں امرناتھ یاترا کے نام پر سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا

قابض بھارتی حکام نے مقبوضہ جموں کشمیر میں امرناتھ یاترا کے نام پر سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper