• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں کا اظہارتشکر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2023
in پاکستان
0
چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں کا اظہارتشکر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( بیورو رپورٹ)
چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں کا اجتماعی قربانی میں حصہ لینے والوں ،اجتماعی قربانی کے سلسلے میں مالی وجسمانی تعاون کرنیوالوں اور الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کو گوشت فراہم کرنیوالوں سے اظہارتشکر،تفصیلات کے مطابق الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام اجتماعی قربانی کااہتمام کیاگیا جس میں بڑی تعداد میںشہریوںنے حصہ لیا،اس سلسلے میں عید الاضحی کے پہلے ،دوسرے اور تیسرے روز اجتماعی قربانی کاسلسلہ جاری رہا،کافی تعدادمیں مخیر حضرات نے وقف قربانی میں بھی حصہ لیا،اس کے علاوہ بڑی تعداد میں الشریف فاؤ نڈیشن پاکستان کو مستحقین تک پہنچانے کیلئے گوشت بھی فراہم کیاگیا،الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سےمستحقین کو گوشت کے ساتھ ساتھ ضروری سبزیاں(ٹماٹر،پیاز،آلو،ادرک،لہسن وغیرہ)اور ضروری مصالحہ جات(گرم مصالحہ،بریانی مصالحہ،قورمہ مصالحہ،تکہ بوٹی مصالحہ وغیرہ)بھی فراہم کئے گئے تھے،تاکہ غریب افراد بآسانی ان عید کے ایام میں گوشت پکااور کھاسکیں اور انہیں کسی قسم کی مشکلات کا سامنانہ ہو،مستحقین کی جانب سے الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے اس اقدام کو بے حدسراہا گیا اور چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان جناب چوہدری پرویز اقبال آرائیں اور ان کی ٹیم کا شکریہ اداکیاگیا،چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان نے اجتماعی قربانی میں حصہ لینے والوں ،اجتماعی قربانی کے سلسلے میں مالی وجسمانی تعاون کرنیوالوں اور الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کو گوشت فراہم کرنیوالوں سے اظہارتشکرکرتےہوئے کہا کہ آپ حضرات کے تعاون اورہم پر اعتماد سے الحمدللہ ہم کثیر تعداد میں مستحقین اوران کے اہل خانہ کے چہروں پر اس عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر خوشیاں بکھیرنےمیں کامیاب ہوئے ہیں،ان کاکہناتھا کہ دل مطمئن ہے کہ بحیثیت ایک سماجی تنظیم ہم پر جو ذمہ داری عائد تھی ہم اس کو پوراکرنے میں کامیاب رہے ہیں،ان کامزید کہناتھا کہ الشریف فاؤنڈیشن پاکستان ایک سماجی فلاحی ادارہ ہے جو زندگی کے مختلف شعبہ جات میں اپنی کارکردگی پیش کررہاہے،ان شاء اللہ اللہ کی ذات سے قوی امید ہے کہ آپ ہمارے دیگر شعبہ جات میں بھی معاون ومددگارہونگے،اللہ رب العزت آپ کی اس امداد اورہم پر اعتماد کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور اللہ ہم سب کو اسی طرح اپنی مخلوق کی خدمت کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

کشمیر ، فلسطین کے بارے میں قراردادوں پر عملدرآمد میں ناکامی اقوام متحدہ کے وجود پر سوالیہ نشان ہے ، پاکستان

اگلی پوسٹ

کراچی:اے وی ایل سی، سی آئی اے، کراچی کی ایک اور کاروائی۔ ماڈل کالونی سے چھنی گئی ھنڈا سوک کار خدا کی بستی سے برآمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی:اے وی ایل سی،  سی آئی اے، کراچی کی ایک  اور  کاروائی۔ ماڈل کالونی سے چھنی گئی ھنڈا سوک  کار خدا کی بستی سے برآمد

کراچی:اے وی ایل سی، سی آئی اے، کراچی کی ایک اور کاروائی۔ ماڈل کالونی سے چھنی گئی ھنڈا سوک کار خدا کی بستی سے برآمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper