• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

لاہور:انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 روپوش ملزمان پکڑے گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2023
in Uncategorized
0
لاہور:انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 روپوش ملزمان پکڑے گئے
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان شہریوں کو بیرونِ ممالک بھجوانے کے لیے لاکھوں روپے لینے کے بعد روپوش ہو گئے تھے۔ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے 3 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان کی جانب سے شہریوں کو بیرونِ ممالک بھجوانے کے لیے لاکھوں روپے اینٹھے گئے تھے۔ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں مزمل خان، رانا محمد الیاس اور مقصود علی شامل ہیں، ملزمان نے شہریوں کو بیرونِ ملک بھجوانے کا جھانسا دے کر ان سے لاکھوں روپے لیے تھے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان پیسے وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گئے تھے، جن ملزمان کو کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے وہ گزشتہ 5 سالوں سے مطلوب تھے، ان کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے

پچھلی پوسٹ

تاریکی میں روشنیوں کا سفر کامسٹیک، پاکستان کا سفیر

اگلی پوسٹ

او آئی سی اجلاس: اسلامی مقدسات کی بے حرمتی روکنے کیلئے موثر اقدامات کرنے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
او آئی سی اجلاس: اسلامی مقدسات کی بے حرمتی روکنے کیلئے موثر اقدامات کرنے کا مطالبہ

او آئی سی اجلاس: اسلامی مقدسات کی بے حرمتی روکنے کیلئے موثر اقدامات کرنے کا مطالبہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper