• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم اور ترکیہ کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، عیدالاضحی کی مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2023
in پاکستان
0
وزیراعظم اور ترکیہ کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، عیدالاضحی کی مبارکباد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماﺅں نے ایک دوسرے کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر ترکیہ کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔ صدر اردوان نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور پاکستان کے عوام کو عید کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماﺅں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ اسلام آباد میں منعقد ہونے وا لا اعلی سطحی سٹریٹجک تعاون کونسل کا ساتواں اجلاس قیادت کو دونوں ممالک کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات بالخصوص اقتصادی شعبہ میں مزید مضبوط بنانے کے لیے آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرے گا۔پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات مذہب، ثقافت اور تاریخی رشتوں پر استوار ہیں۔ قیادت کی سطح پر باقاعدگی سے رابطہ اس اسٹریٹجک شراکت داری کی نمایاں خصوصیت ہے۔

پچھلی پوسٹ

خدا کرے دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے‘ آئی ایم ایف سے پیرس میں ہونےوالی میٹنگ ٹرننگ پوائنٹ تھی آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونا لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے، شہباز شریف

اگلی پوسٹ

گورنرسندھ کی شہرہ آفاق اداکار شکیل کی نماز جنازہ میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنرسندھ کی شہرہ آفاق اداکار شکیل کی نماز جنازہ میں شرکت

گورنرسندھ کی شہرہ آفاق اداکار شکیل کی نماز جنازہ میں شرکت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper