• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہباز شریف کااتحادی جماعتوں قائدین اور جنرل ساحرشمشاد مرزا کو ٹیلیفون

شہبازشریف نے منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بھی آگاہ کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2023
in پاکستان
0
شہباز شریف کااتحادی جماعتوں قائدین اور جنرل ساحرشمشاد مرزا کو ٹیلیفون
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، چاروں صوبوں کے گورنرز، اتحادی رہنماﺅں مولانا فضل الرحمن، بلاول بھٹوزرداری، خالد حسین مگسی، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،ایمل ولی خان اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا کو ٹیلیفون کیا اور ان کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد ریاست جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کو ٹیلی فون پر عید کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے صدر آزادجموں وکشمیر کے لئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا ۔ دونوں قائدین نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ۔ دونوں قائدین نے غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ۔دونوں قائدین نے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا دلیری اور ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے پر بہادر کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وزیراعظم نے صدر آزادکشمیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی آزادی تک پاکستان کی جانب سے ہرممکن حمایت کرتے رہیں گے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کو بھی ٹیلی فون کیا اور ان کو عید کی مبارکباد دی اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے قائدین مولانا فضل الرحمن، بلاول بھٹوزرداری، خالد حسین مگسی، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ایمل ولی خان کو ٹیلی فون کیا اور اتحادی جماعتوں کے قائدین کو عید کی مبارکباد دی اور خیریت دریافت کی ۔ وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے قائدین نے ملکی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے قائدین کو منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بھی آگاہ کیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا کو ٹیلی فون کیا اور عید کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور اور عسکری تیاریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

پچھلی پوسٹ

جو تباہی ہوئی ہے اسے ریکور کرنا ہے،اپنے تمام وعدے پورے کریں گے، جو تباہی ہوئی ہے اسے ریکور کرنا ہے، اسحاق ڈار

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کا ایران اور آذربائیجان کے صدور کو ٹیلی فون ،عید الاضحی کی مبارکباددی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کا ایران اور آذربائیجان کے صدور کو ٹیلی فون ،عید الاضحی کی مبارکباددی

وزیراعظم کا ایران اور آذربائیجان کے صدور کو ٹیلی فون ،عید الاضحی کی مبارکباددی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper