• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ایم ایف شرائط پر عوام پر مزید اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2023
in پاکستان
0
آئی ایم ایف شرائط پر عوام پر مزید اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
 اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان کا آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے تاہم عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط پر حکومت نے عوام پر مزید اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کرلی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کا آئی ایم ایف سے 3 ارب مالیت کا اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے تاہم عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط پر حکومت نے عوام پر مزید اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کرلی ہیں۔ بجلی اور گیس مزید مہنگی جب کہ پٹرولیم لیوی میں بھی اضافے کا خدشہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 5 روپے فی یونٹ تک مزید اضافے کا امکان ہے تاہم بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔ذرائع کے مطابق گیس مزید مہنگی کرنے سے متعلق فیصلہ بھی جلد متوقع اور اوگرا نے گیس اوسط 50 فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز حکومت کو بھجوا رکھی ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ حکومت کے پاس پٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کی گنجائش ہے، اس وقت پٹرول اور ڈیزل پر لیوی 50 روپے ہے اور حکومت کو 60 روپے فی لیٹر تک لگانے کا اختیار ہے۔واضح رہے کہ پی ڈی ایم کی موجودہ حکومت پہلے ہی بجلی اور گیس صارفین پر 1300 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈال چکی ہے۔ اتحادی حکومت نے بجلی صارفین پر ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالا جب کہ گیس صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا۔موجودہ حکومت اب تک بجلی کی قیمت 11 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کرچکی ہے اور بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ بجلی کا اضافی سر چارج بھی عائد کیا گیا تھا جب کہ صارفین نے سہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کا بوجھ الگ برداشت کیا۔
پچھلی پوسٹ

مقبوضہ جموں کشمیر میں لاکھوں بھارتی فوجیوں کی تعیناتی سنگین ماحولیاتی مسائل کا باعث ہے ، مقررین

اگلی پوسٹ

سویڈن کا یہ گستاخ قران: سلوان مومیکا” ا جنونی اور متعصب عیسائی اور عراقی شہری نکلا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سویڈن کا یہ گستاخ قران: سلوان مومیکا”  ا جنونی اور متعصب عیسائی اور عراقی شہری نکلا

سویڈن کا یہ گستاخ قران: سلوان مومیکا" ا جنونی اور متعصب عیسائی اور عراقی شہری نکلا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper