• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹی وی اور فلم کے لیجنڈ اداکار شکیل احمد 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

اداکار شکیل کا بائی پاس آپریشن بھی ہوا تھا وہ کئی سال سے علیل تھے۔ انکل عرفی، شہزوری، زیر زبر پیش،آنگن ٹیڑھا، ان کہی ان کے یادگار ڈراموں میں شامل ہیں۔فلم "جناح" میں لیاقت علی خان کا کردار کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2023
in پاکستان
0
ٹی وی اور فلم کے لیجنڈ اداکار شکیل احمد 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
0
SHARES
144
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(مزراافتخار بیگ) کراچی میں اداکار شکیل احمد 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ شکیل احمد گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جو آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
اداکار شکیل کا اصل نام یوسف کمال تھا۔ انہوں نے متعدد لازوال ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اداکار شکیل کا بائی پاس آپریشن بھی ہوا تھا وہ کئی سال سے علیل تھے۔
اداکار  شکیل کا اصل نام یوسف کمال تھا۔ انہوں نے متعدد لازوال ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
اداکار شکیل کے مشہور ڈراموں میں انکل عرفی، آنگن ٹیڑا، ان کہی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق  اداکار شکیل کی بیٹی آج رات سعودی عرب سے کراچی پہنچ رہی ہیں ، اداکار  کا بیٹا پہلے ہی کراچی میں موجود ہے۔
مرحوم شکیل کی نمازجنازہ کل بعد نماز عصر  اداکی جائےگی۔واضح رہے کہ پاکستان کے معروف لیجنڈری اداکار یوسف کمال عرف شکیل احمد 29 مئی 1938 کو بھوپال میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے متعدد مشہور ڈراموں میں کام کیا۔ انکل عرفی، شہزوری، زیر زبر پیش،آنگن ٹیڑھا، ان کہی ان کے یادگار ڈراموں میں شامل ہیں۔شکیل نے اس کے علاوہ متعدد فلموں میں بھی کام کیا۔شکیل اداکارانہ صلاحیتوں سے کئی عشروں تک پاکستان اور دنیا بھر میں اردو ڈراموں کی پہچان بنے رہے اور  آنے والے اداکاروں پر اپنے فن کا گہرا نقش چھوڑ گئے ۔اداکار شکیل  نے انگریزی فلم جناح میں لیاقت علی خان کا کردار نبھایا تھا۔  خاندانی ذرائع نے بتایا کہ شکیل احمد کئی سالوں سے جوڑوں کی بیماری کا شکار تھے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہبازشریف کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی مذمت

اگلی پوسٹ

فیصل آباد:پاکستان کے نوجوان اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کرلی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیصل آباد:پاکستان کے نوجوان اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کرلی

فیصل آباد:پاکستان کے نوجوان اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کرلی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper