• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اپوزیشن کی جانب سے نمبرز کے حوالے سے کیے جانے والے دعوے حقیقت پر مبنی نہیں، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 16, 2022
in پاکستان
0
اپوزیشن کی جانب سے نمبرز کے حوالے سے کیے جانے والے دعوے حقیقت پر مبنی نہیں، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے نمبرز کے حوالے سے کیے جانے والے دعوے حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔بدھ کو ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر اپوزیشن کے دعوے حقیقی ہوتے تو انہیں اتنی تگ و دو کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارا اتحادیوں کے ساتھ ساڑھے تین سال کا تعلق اور رابطہ ہے،ہم ملک کو سنوارنے کیلئے مشترکہ کاوش میں شامل رہے ہیں۔ اتحادیوں کیساتھ ہمارے رابطوں میں ایک تسلسل ہے جبکہ اپوزیشن ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرتی آئی ہے،جب خلیج زیادہ بڑی ہو تو زور بھی زیادہ لگانا پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج اگر نون لیگ، ق لیگ کو آفرز دے رہی ہے تو کیا ق لیگ کے دوست نہیں جانتے کہ 2018 کے الیکشنز میں انہوں نے ق لیگ کے راستے میں کتنے کانٹے بچھائے؟ کیا ایم کیو ایم کے لوگ نہیں جانتے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں ان کیساتھ کیا سلوک کیا؟ پیپلزپارٹی کی جانب سے لائے گئے بلدیاتی قانون کے خلاف وہ سراپا احتجاج تھے اور ہم ان کے ساتھ ہمکلام تھے کیا وہ سلوک انہیں یاد نہیں ہو گا؟کیا وہ نہیں جانتے کہ پیپلزپارٹی نے پچھلے پندرہ سالہ اقتدار میں حیدرآباد اور کراچی میں ان کے ووٹرز کیساتھ کیا سلوک روا رکھا؟، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وقتی ملاقاتوں کی بنیاد پر صورتحال کا درست ہتجزیہ نہیں کیا جاسکتا۔جب ہم صورتحال کو تسلسل کے زاویے سے دیکھتے ہیں تو اطمینان ہوتا ہے

پچھلی پوسٹ

متحدہ علماء محاذ پاکستان کے سرپرست خطیب پاکستان مولانا انتظار الحق تھانوی نے سردار عبدالر حیم سے ملاقات کرکے فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کی

اگلی پوسٹ

پنجابی کلچر ڈے کی آڑ میں بے ہودگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

پنجابی کلچر ڈے کی آڑ میں بے ہودگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

محبت کا  جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

محبت کا جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

یاسین ملک پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے ، مشعال ملک

یاسین ملک پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے ، مشعال ملک

چین کی  بھارت کی طرف سے کسی مزاحمت کا سامنا کیے بغیر لداخ میں مزید پیش قدمی جاری

چین کی بھارت کی طرف سے کسی مزاحمت کا سامنا کیے بغیر لداخ میں مزید پیش قدمی جاری

عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید

عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت  ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

جونیئر ہاکی ایشیا کپ فائنل میں آج پاکستان🇵🇰 اور بھارت🇮🇳 کا ٹکراؤ ہوگا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ فائنل میں آج پاکستان🇵🇰 اور بھارت🇮🇳 کا ٹکراؤ ہوگا

جون 1, 2023

ملائیشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ چند گھنٹوں بعد چھوڑ دیا گیا

مئی 31, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper