• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو چکی ہے۔ شازیہ مری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 16, 2022
in پاکستان
0
عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو چکی ہے۔ شازیہ مری
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ ہم چاہتے تھے عمران خان باعزت طریقے سے مستعفی ہوتے اور کوئی باوقار کام عمران خان کی قسمت میں لکھا ہوا ہی نہیں ہے۔ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو چکی ہے۔ ان باتوں کا اظہار آج انہوں نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا ہے شازیہ مری نے کہا کہ اب نیب بھی سلطنت نیازییہ کو نہیں بچا سکتا،عمران خان اسٹیل ملز سے برطرف کیئے گئے ملازمین کی بد دعاوں کی لپیٹ میں آ چکے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے لاکھوں غریبوں کو گھر کی چھت سے محروم کیا اس نے مہنگائی اور بے روزگاری میں بے تحاشہ اضافہ کیا۔شہید بینظیر بھٹو کا قول سچا ثابت ہو چکا جمہوریت بہترین انتقام ہے، حزب اختلاف کا ہر قدم آئینی اور جمہوری ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اب عمران خان کا جانا یقینی ہوچکا ہے

اگلی پوسٹ

متحدہ علماء محاذ پاکستان کے سرپرست خطیب پاکستان مولانا انتظار الحق تھانوی نے سردار عبدالر حیم سے ملاقات کرکے فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے سرپرست خطیب پاکستان مولانا انتظار الحق تھانوی نے سردار عبدالر حیم سے ملاقات کرکے فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کی

متحدہ علماء محاذ پاکستان کے سرپرست خطیب پاکستان مولانا انتظار الحق تھانوی نے سردار عبدالر حیم سے ملاقات کرکے فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت  سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

عالمی ادارے سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کریں، انتونیو گوتریس

عالمی ادارے سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کریں، انتونیو گوتریس

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے کیونکہ بروقت اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہی عوامی مسائل کا حل ہے،مولانا راشد خالدمحمود سومرو

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے کیونکہ بروقت اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہی عوامی مسائل کا حل ہے،مولانا راشد خالدمحمود سومرو

جدہ: آتشزدگی کا شکار پی آئی اے پرواز کا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

جدہ: آتشزدگی کا شکار پی آئی اے پرواز کا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

بلوچستان : اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

بلوچستان : اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار

نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار

وفاقی اردو یونیورسٹی میں  ایک اور بڑا  اسکینڈل:قائمام وائس چانسلر نے اختیارات اور یونیورسٹی قانون سے تجاوز  کرتے ہوئے "نان ٹیچنگ” اسٹاف کی بڑی تعداد می تقرریاں کرکے، سرکاری ملازمت کے نام پر کروڑوں روپے "دیہاڑی” لگالی

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

12 ربیع الاول کو دہشت گردی کے اس طرح کے واقعات خوارج کے مذموم عزائم کو ظاہر کرتے ہیں، جنہیں دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی پشت پناہی حاصل ہے:آرمی چیف

12 ربیع الاول کو دہشت گردی کے اس طرح کے واقعات خوارج کے مذموم عزائم کو ظاہر کرتے ہیں، جنہیں دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی پشت پناہی حاصل ہے:آرمی چیف

ستمبر 30, 2023
مظفرآباد میں  مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف  احتجاج آزادی چوک میدان کارزار بن گیامظفرآباد میں  مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف  احتجاج آزادی چوک میدان کارزار بن گیا

مظفرآباد میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج آزادی چوک میدان کارزار بن گیامظفرآباد میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج آزادی چوک میدان کارزار بن گیا

ستمبر 30, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper