• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان آئین پر چلنا سیکھیں،مراد علی شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2022
in پاکستان
0
عمران خان  آئین پر چلنا سیکھیں،مراد علی شاہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد،کراچی ( نمائندہ خصوصی ) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آئین عمران خان کی سمجھ سے باہر ہے یہ باتیں ان کے اوپر سے نکل جاتی ہیں،انہوں نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مشورہ دیاہے کہ وہ آئین پر چلنا سیکھیں۔انہوں نے کہاکہ صدر مملکت کسی ایک شخص کی مرضی پر چلنے کے بجائے ملک کے لیے سوچیں اور پارلیمنٹ کا لحاظ رکھیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے احتساب عدالت اسلام آباد میں نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ عمران خان کو اپنی نا اہلی اور ناکامی نظر نہیں آتی ہے،مراد علی شاہ نے کہا کہ عمران خان کو چاہیئے کہ وہ آئین پر چلنا سیکھیں اور آئین کے مطابق دیکھیں کون حکمران ہے۔انہوں نے کہا کہ جب میں عمران خان کو سندھ کی ناانصافی کا بتاتا تھا تو انکو بلکل سمجھ نہیں آتی تھی، انکو آئین کی باتوں سے چڑ تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے صدر پاکستان رات بارہ بجے آرڈیننس جاری کرتے تھے اور اب پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور ہونیوالا بل بھی صدر پاکستان کے پاس ہے جو انہوں نے منظور نہ بھی کیے تو یہ قانون ضرور بنیں گے،عارف علوی کسی ایک شخص کی بجائے پارلیمنٹ کی مرضی سے چلیں اور صدر مملکت بن کر دکھائیں،نیب قانون میں جو ترمیم ہوئی، وہ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق ہیں۔ پارلیمنٹ نے اپنا کام کر دیا ہے ۔ ہم بھی چاہتے تو یہی قانون رکھتے تو ان کو چودہ چودہ دن کے لیے اندر رکھتے۔انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت کو آئے ڈھائی ماہ کا عرصہ گزرا ہے اور یہ وقت بہت مشکل ہے،گزشتہ روز وزیر خزانہ پریس کانفرنس خوشی سے نہیں کر رہے تھے وہ مشکل سے اسکا اعلان کررہے تھے، مستقبل کے لیے کچھ مشکل فیصلے لینے ہوں گے،ہمیں اِنکم اور اخراجات کو کہیں نہ کہیں مینیج کرنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے ہمارے خلاف ریفرنس بنایا گیا جس میں اب تک 22 پیشیاں ہوئی ہیں عدالت نے آج بھی نئی تاریخ دے دی ہے اور ایک پیشی پر 17لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں جبکہ وکلاء کی فیس سمیت پیشیوں پر کروڑوں روپے آتے ہیں، ہمارا جو اتنا نقصان ہو رہا ہےاس کا احتساب بھی ہوگا،کرپشن ان کے ذہن کا ایک فتنہ تھا۔ کسی سرکاری افسر پر ایک روپیہ کی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی۔ پاور پلانٹ آج بھی کے الیکٹرک کو سپلائی دے رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ سندھ کا این اے 240 میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

اگلی پوسٹ

سوشل میڈیا کمپنیوں کی رجسٹریشن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سوشل میڈیا کمپنیوں کی رجسٹریشن

سوشل میڈیا کمپنیوں کی رجسٹریشن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper