• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اگنی پتھ‘: انڈین فوج میں بھرتیوں کی نئی اسکیم پر ہنگامے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2022
in پاکستان
0
اگنی پتھ‘: انڈین فوج میں بھرتیوں کی نئی اسکیم پر  ہنگامے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نیٹ نیوز)
انڈیا میں نئی اصلاحات کی اسکیم کے تحت فوج میں سپاہیوں کی مخصوص مدت کے لیے بھرتیوں کے معاملے پر احتجاج ہو رہے ہیں۔


انڈیا کی شمالی ریاست بہار میں مظاہرین نے جمعرات کو ٹائر جلائے اور مرکزی شاہراوں کو بند کر دیا۔ یہ مظاہرین حکومت کی جانب سے کی جانے والی اصلاحات کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جہاں پولیس کو مظاہرین پر اس وقت آنسو گیس کے شیل پھینکنا پڑے جب مظاہرین نے پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی۔اگنی پتھ یا آگ کا راستہ نامی پروگرام جس کی رونمائی جمعرات کو ہی کی گئی تھی کا مقصد یہ ہے کہ ساڑھے 17 سے 21 برس کی عمر کے درمیان نوجوانوں کو فوج میں بھرتی کیا جارہاہے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق
کامیاب ہونے والے امیدوار فوج میں چار سال کے لیے بھرتی کیے جائیں گے۔ بعد میں ان میں سے 25 فیصد ایسے ہوں گے جو اپنی نوکری جاری رکھیں گے۔


اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ تنخواہ اور پینشن کی مد میں فوج کے اخراجات کو کم کیا جائے کیونکہ اس پر نصف سے زیادہ بجٹ لگ جاتا ہے بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ اس کی مدد سے فوج میں نوجوانوں کی نمائندگی بھی بڑھے گی۔ لیکن نوجوانوں کا کہنا ہے کہ یہ اسکیم ایک دھوکہ ہے جس کا مقصد نوکریاں اور دیگر مواقع پیدا کرنا نہیں ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پروگرام پر کئی فوجی جرنیلوں اور دفاعی ماہرین نے بھی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے فوج کا ڈھانچہ کمزور ہو سکتا ہے اور اس سے قومی سلامتی پر سنجیدہ نوعیت کے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اور وہ بھی ایک ایسے وقت میں جب انڈیا کی اپنے دو ہمسایوں پاکستان اور چین کے ساتھ سرحدوں پر کشیدگی ہے۔بھارتی کے ریٹائرڈ میجر جنرل شینونان سنگھ نے کہا ہے کہ ’یہ ایک احمقانہ اقدام ہے، ایک ایسا کام جس سے سکیورٹی فورسز کی کارکردگی پر اثر پڑ سکتا ہے۔‘انھوں نے کہا کہ پیسہ بچانا اچھی بات ہے لیکن یہ دفاعی افواج کی قیمت پر نہیں ہونا چاہیے۔ اگر آپ جنگ پر جاتے ہیں ایک تجربہ کار سپاہی کے ساتھ تو کیا اس کی موت کی صورت میں چار سال کے تجربے کے ساتھ کوئی شخص آپ کی جگہ لینے کے قابل ہو گا، یہ چیزیں ایسے کام نہیں کرتیں،دوسری عسکری زرائع کا کہنا ہے کہ


بھارتی فوج دنیا کی بڑی افواج میں سے ایک ہے۔ فوج کی تعداد 14 لاکھ ہے اور ہر سال لاکھوں افراد بھرتی کے لیے درخواست دیتے ہیں۔انڈین فوج سے ہر سال 60 ہزار کے قریب لوگ ریٹائر ہوتے ہیں جن کی جگہ نئے لوگ بھرتی کیے جاتے ہیں لیکن گذشتہ کچھ برس سے انڈیا میں بھرتیاں بند تھیں۔بھارتی عسکری ماہرین کا کہنا ہے کہ فوج وسائل کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کر رہی ہے اور اس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق اگنی پتھ اسکیم کے تحت 46 ہزار سپاہی بھرتی کیے جاییں گے۔رپورٹس کے مطابق سپاہی چھ ماہ کے لیے تربیت پر جائیں گے اور پھر ساڑھے تین سال تک انھیں تعینات کیا جائے گا۔ اس عرصے کے دوران ابتدا میں انھیں 30 ہزار روپے تنخواہ دی جائے گی، پھر اضافی سہولیات کے ساتھ یہ چار سالہ ملازمت کے اختتام تک 40 ہزار روپے سے اوپر تک پہنچ جائے گی

پچھلی پوسٹ

مضبوط افواج پاکستان محفوظ پاکستان کی ضمانت ہے۔ عظیم ادارہ کے ساتھ وابستہ ہونا ہمارے لیے بہت بڑا اعزاز ہے کرنل خرم

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ سندھ کا این اے 240 میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ سندھ کا این اے 240 میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ کا این اے 240 میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper