• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ایم ایف کو خوش کرتے کرتے امپورٹڈ سرکار عوام کی نظروں سے گرکئی، خرم شیرزمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2022
in پاکستان
0
آئی ایم ایف کو خوش کرتے کرتے امپورٹڈ سرکار عوام کی نظروں سے گرکئی،  خرم شیرزمان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے اضافہ مسترد کرتے ہیں،نالائقی اور نکمی حکومت نے نااہلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں،بھکاری قوم کو کنگال کردیں گے مگر روس سے پیٹرول نہیں خریدیں گے اتنے مشکل فیصلوں کے باوجود ضمانتی اپنی لندن جائیدادیں بیچنے کو تیار نہیں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا شوباز شریف عوام پر ظلم کرنا بند کرے فوری استعفیٰ دیں 15 روز میں پیٹرول کا ایٹم بم تیسری مرتبہ عوام پر گرا گیا 2 ہزار روپے غریب کو دیکر لاکھوں اربوں روپے بٹورنے کی تیاری کی جارہی ہےآئی ایم ایف کو خوش کرتے کرتے امپورٹڈ اپنی عوام کی نظروں سے گرکئی کہاں غائب ہیں وہ جماعتیں جو عمران خان کو مہنگائی پر بلیک میل کیا کرتی تھیں ثابت ہوتا ہے

خرم شیرزمان نے مزید کہا کہ شوباز نے اپنے کپڑوں کے بجائے عوام کے کپڑے بیچنے کی بات کی تھی پاکستان کی عوام پر مہنگائی کا بوجھ ناقابلِ برداشت ہے،حکومت کو صرف اپنے این آر او 2 کی فکر ہے پرانے پاکستان نے غریب کی چیخیں نکل دیں ہیں خرم شیر زمان نے اپنے ایک بیان میں مزید کہا کہ سندھ کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کیخلاف پی پی کی انتقامی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں حفاظتی ضمانت کے باوجود سندھ حکومت کی پولیس گردی جاری ہے حلیم عادل شیخ کو ان کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت سے روکا جارہا ہےپیپلز پارٹی نے سیاست میں تمام اخلاقی اقدار کو روند دیا ہےبجٹ اجلاس سے اپوزیشن لیڈر کو دور رکھنے کیلئے شرمناک ہتھکنڈے آزمائے جارہے ہیں گزشتہ سال کے بجٹ میں بھی اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کیا گیا، وزیر اعلیٰ سندھ تخت پر بیٹھ کر خود کو سلطنت کا بادشاہ سمجھنا چھوڑ دیں۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں آدھی رات کی ڈکیتی کو مسترد کرتے ہیں،فواد چوہدری

اگلی پوسٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج درخواست میں اوگرا کو بھی فریق بنایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج درخواست میں اوگرا کو بھی فریق بنایا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج درخواست میں اوگرا کو بھی فریق بنایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper