• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2023
in Uncategorized
0
قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( کامرس رپورٹر )سگریٹس کے شعبے میں ٹیکس چوری کے باعث قومی خزانہ کو سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا۔اپسوس سروے رپورٹ کے مطابق فروری میں ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد غیر قانونی سگریٹس کا شیئر 48 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔
سروے رپورٹ کے مطابق 2 ارب سے زائد سگریٹس پیکٹس پر ٹیکس چوری ہو رہی ہے، جس سے قومی خزانے کو سالانہ 240 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔غیر قانونی سگریٹ تجارت کا حجم 48 فیصد ہے، ٹیکس ٹارگٹ حصول میں کمی غیر قانونی سگریٹ برانڈز کی فروخت میں اضافہ ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق اس وقت 83 فیصد سگریٹ بغیر ٹریک اینڈ ٹریس کے فروخت ہو رہے ہیں، مارکیٹ میں اس وقت 30 سے 60 روپےتک کے غیر قانونی سگریٹ برانڈ ہیں۔رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں 128 سے زائد سگریٹس برانڈز پر ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپ نہیں، حکومتی ادارے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مؤثر نفاذ میں مکمل طور پر ناکام ہوئے۔

پچھلی پوسٹ

9 مئی کو ملک میں بغاوت ناکام ہوئی، وزیر دفاع خواجہ آصف

اگلی پوسٹ

سیکیورٹی فورسز کا مہمند اور تیراہ میں زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیکیورٹی فورسز کا مہمند اور تیراہ میں زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز

سیکیورٹی فورسز کا مہمند اور تیراہ میں زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper